ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Tayyap Urdgan Story




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






جب بچپن میں، میں مدرسے میں پڑھنے جاتا تو ہمارے علاقے کے کئی لوگ مجھ سے کہا کرتے کہ بیٹے! کیوں اپنا مستقبل خراب کررہے ہو؟ کیا تمہیں بڑے ہوکر مردے نہلانے کی نوکری کرنی ہے؟ مدرسے میں پڑھنے والے کو غسال کے علاوہ کوئی روزگار مل سکتا ہے؟ لہٰذا کسی اچھے اسکول میں داخلہ لے لو اور اپنا مستقبل سنوارنے کی فکر کرو۔ اس قسم کی نصیحت کرنے والوں میں زیادہ تر بوڑھے ہوتے اور میں بڑے ادب سے ان کی باتیں سنتا اور مسکراتے ہوئے اپنی کتابیں بغل میں دبائے مدرسۃ امام الخطیب کی طرف گامزن ہوتا۔میرے والد

پھل فروش تھے۔ ان کے مالی حالات اس بات کے متحمل نہیں تھے کہ وہ مجھے کسی اسکول میں ڈالتے، ہمارے گھر میں بعض اوقات سالن کے بجائے خربوزے کے ساتھ روٹی کھائی جاتی۔ پھر والد کی دین سے کی دین سے والہانہ محبت تھی کہ مجھے حفظ قرآن کی کلاس میں ڈال دیا تھا۔ پھر وقت گولی کی رفتار سے چلتا رہا اور میں نے استنبول کے اسی مدرسے سے 1973ء میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ قرآن مجید تجوید کے ساتھ حفظ کیا۔ گو کہ بعد میں یونیورسٹی سے بھی پڑھا۔ میں نے ترکی کی معروف مرمرہ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور اکنامکس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنس میں ماسٹر کیا۔ مگر ابتدائی تعلیم مدرسے سے ہی حاصل کی تھی۔ اب جب بھی مجھے ان بزرگوں کی نصیحتیں یاد آتی ہیں اور خود پر کریم رب کی رحمتوں کی بارش دیکھتا ہوں تو بے اختیار آنکھیں چھلک پڑتی ہیں۔ یہ کہہ کر طیب اردگان نے حاضرین کو بھی اشک بار کر دیا۔ یہ باتیں عالم اسلام کے مقبول ترین لیڈر طیب اردگان نے ایک فورم پر خطاب کرتے ہوئے کیں۔ ٹویٹرپرسب سے زیادہ فالورز انہی کے ہیں اور ان میں بھی ستر فیصد عرب ہیں۔ اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد عرب دنیا میں انہیں 'البطل' (ہیرو) کا خطاب مل چکا ہے۔ یاد رہے اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ بچے ترکی کے دینی مدارس میں زیر تعلیم ہیں۔ 2015ء کے اوائل میں جاری اعدادوشمار کے مطابق ان طلبہ کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی تھی۔ تاہم وہاں کے مدارس کا نظام تعلیم بھی مکمل جدید خطوط پر استوار ہے۔کاش کہ ہمارے یہاں بھی ایسا نظام ہوتا تو ہمیں بھی گستاخوں کی سزا کیلئے کوئی مہم چلانے کی ضرورت نہ پڑتی‘ ہمارے ججوں سے لے کر وکلاء تک، صدر و وزیر اعظم سے لے کر ممبران اسمبلی تک، ساری ریاستی مشینری خود ہی یہ کام سنبھال لیتی۔ کاش






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.