ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Sudia Ur Pakistan




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ایک جامع باضابطہ دفاعی اور تزویراتی تعاون کے معاہدے کی ضرورت ہے ۔ وہ بدھ کو یہاں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔سیکرٹری وزارت دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔وفاقی وزیر خرم دستگیر نے خادم حرمین شریفین سلیمان بن عبدالعریز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے باہمی اعتماد پر مبنی تاریخی اور برادارنہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات

کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے۔وفاقی وزیرخرم دستگیر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے قیام کا مقصد پورے خطے کو باہم منسلک کرنا ہے اور اس سے جنوبی ایشیاء اور چین کے ساتھ تجارت کے لئے نہ صرف سعودی عرب بلکہ مشرق وسطیٰ کے دوسرے برادر ملکوں کو بھی فائدہ ہو گا۔وفاقی وزیر نے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھی روشنی ڈالی ۔قبل ازیں سعودی عرب کے سفیر نے سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دفاعی تعاون کے امور زیر غور آئے ۔سیکرٹری دفاع نے سعودی سفیر کومسلح افواج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں اور جاری آپریشن ردالفسادکے حوالے سے آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران خطے کی سلامتی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں شخصیات نے باہمی دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے خادم حرمین شریفین سلیمان بن عبدالعریز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے باہمی اعتماد پر مبنی تاریخی اور برادارنہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.