ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Shmali korea on america




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






واشنگٹن(آن لائن) امریکہ اور اْس کے اتحادیوں نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے جزیرہ نما کوریا کے اوپر سے جدید ترین جیٹ طیاروں کی پرواز کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیٹ طیاروں کی پرواز کے دوران جاپان کی مسلح افواج کے طیاروں نے بھی جاپانی پانیوں کے اوپر سے پرواز کی۔اس کے علاوہ جنوبی کوریا کے چار لڑاکا طیاروں نے بھی جزیرہ نما کوریا میں اْڑان بھری جس کے دوران مشق کے طور پر پلسنگ تربیتی مرکز کی رینج میں گولے برسائے گئے۔امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان

کی طرف سے طاقت کا یہ مظاہرہ شمالی کوریا کے میزائل کے اْس تجربے کے دو دن بعد کیا گیا ہے جس میں شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والا ایک بیلسٹک میزائل جاپانی جزیرے ہوکائیڈو کے اوپر سے بحرالکاہل میں داغا تھا۔طاقت کے اس مظاہرے سے ایک روز قبل بدھ کے دن امریکی بحریہ نے اعلان کیا تھا کہ اْس کے ملاحوں نے دفاعی سسٹم کی جانچ کے دوران ہوائی کے ساحل کے قریب درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے ایک بیلسٹک میزائل کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیا تھا۔شمالی کوریا نے اس سال متعدد میزائیل جاپان کی سمت میں داغے تھے جن میں سے بیشتر بحیرہ جاپان میں گرے تھے۔امریکی پیسیفک فورسز کے کمانڈر جنرل ٹیرینس اوشوغ نیسی کا کہنا تھا، ’’شمالی کوریا کے اقدامات ہمارے اتحادیوں، شراکت داروں اور خود امریکہ کیلئے خطرے کی علامت ہیں اور ان کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔‘‘اْنہوں نے مذید کہا، ’’اگلی صفوں پر تعینات ہماری افواج دشمن پر حملہ کرنے میں اولین کردار ادا کریں گی اور اگر قوم نے مطالبہ کیا تو محض ایک لمحے کے نوٹس پر انتہائی مؤثر اور مہلک جوابی کارروائی کی جائے گی۔‘‘واضع رہے امریکی افواج اکثر شمالی کوریا کی طرف سے اشتعال دلانے کے جواب میں جدید ترین لڑاکا جیٹ طیاروں کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔گزشتہ ماہ بھی جب شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا تو امریکی اور جنوبی کوریا ئی افواج نے جنوبی کوریا کے سمندری علاقے میں میزائل داغے تھے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.