ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Qzafi Stadum Lahore




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






لاہور(این این آئی)قذافی اسٹیڈیم کی درخشاں سے دہشتگرد حملے تک ایک تاریخ ہے ،لیبیا کے رہنما کے نام پر قائم قذافی اسٹیڈیم ورلڈ کپ فائنل اور دہشتگرد حملے دونوں کا شاہد ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ پاکستان کے جوہری عزائم اور عالمی جغرافیائی محاذ آرائی اور سیاسی دشمنیوں میں الجھ کر رہ گیا ۔یہ میدان پاکستان کی کھیلوں کی تاریخ کے سب سے بدترین سانحے کا مرکز تھا جب 2009 میں اسٹیڈیم کے قریب دہشتگردوں نے سری لنکن ٹیم کی بس پر حملہ کردیا تھا اور ٹیم کو بذریعہ ہوائی جہاز بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔اس حملے میں 8افراد ہلاک

اور 9 زخمی ہوئے تھے جس کے بعد پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے دروازے بھی بند ہو گئے تھے اور پاکستان کو اس وقت سے اب تک اپنی تمام سیریز نیوٹرل مقام پر کھیلنے پڑیں۔27ہزار گنجائش کے حامل اس اسٹیڈیم نے ان بدترین حالات کے باوجود 1996 میں ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی جیسے سب سے بہترین موقع کے بعد کئی یادگار لمحات کو اپنی یادوں میں محفوظ کیا۔دہشتگرد حملے کے بعد 2015 میں جب زمبابوے جیسی کمزور ٹیم پاکستان آنے والی پہلی انٹرنیشنل ٹیم بنی تو اس وقت جذبات عروج پر تھے اور سبز ستارہ سینے پر سجائے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنے شائقین کے سامنے کھیلنے کا موقع ملا لیکن ڈرامائی انداز میں سکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری کے باوجود پاکستان ٹیسٹ ٹیموں کو ملک میں آمد کیلئے آمادہ نہ کر سکا۔مذکورہ گراؤنڈ جب 1959 میں بنایا گیا تو اسے لاہور اسٹیڈیم کا نام دیا گیا لیکن 1974 میں نیوکلیئر بم پر پاکستان کی بھرپور حمایت کرنے پر اس گراؤنڈ کا نام لیبیا کے آمر معمر قذافی کے نام پر رکھ دیا گیا۔2011 میں قذافی کے مارے جانے کے بعد ایک بحث شروع ہوئی کہ کیا واقعی پاکستان اپنے سب سے عظیم تر کھیل کو ایک ایسے شخص کے نام سے منسوب کرے گا جہاں ایک اخباری کالم کے مطابق وہ وہ سب سے ’’خونخوار عرب آمر‘ ‘تھے۔چھ سال گزرنے کے باوجود یہ نام اور پاکستان کرکٹ کی مشکلات بھی برقرار ہیں۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کے نام پر اسٹیڈیم کا نام رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم کا نام عبدالستار ایدھی سے منسوب کرنے پر سنجیدگی سے غور جاری ہے لیکن ابھی تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.