ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Qatar And pAK




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






سعودی عرب میں پھنسے ایسے افراد کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے،سربراہ قطری قومی کمیٹی برائے انسانی حقوق
دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء) قطر کی نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی( قومی کمیٹی برائے انسانی حقوق )نے بتایاہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے 490 غیر ملکی ملازم ایسے ہیں جو رواں سال پانچ جون کو شروع ہونے والے خلیجی بحران کے آغاز سے اب تک سعودی عرب میں پھنسے ہیں،میڈیارپورٹص کے مطابق قطر کی قومی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان سمیت کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے 490 غیر ملکی ملازم ایسے ہیں جو رواں سال پانچ جون کو شروع ہونے والے خلیجی بحران کے آغاز سے اب تک سعودی عرب میں پھنسے ہیں۔
ان افراد میں بڑی تعداد پاکستان، انڈیا، نیپال اور سوڈان سے تعلق رکھتی ہے۔قطر کی قومی کمیٹی برائے انسانی حقوق میں بین الاقوامی تعاون ڈویڑن کے سربراہ سعد سلطان آل عبداللہ نے بتایا کہ سعودی عرب میں پھنسے ایسے افراد کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ یہ 490 وہ افراد ہیں جن کے بارے میں گذشتہ ہفتے سے پہلے تک اکٹھے کیے جانے والے اعداد و شمار کی مدد سے سراغ لگایا جا سکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ قطر سے قطع تعلق کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی تینوں خلیجی ممالک نے اپنے ہاں مقیم قطری باشندوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا جبکہ وہاں موجود ان کی جائیدادیں اور اثاثے منجمد کر دیے گئے تھے۔سعد سلطان ال عبداللہ کے مطابق تین خلیجی ممالک کی جانب سے قطری شہریوں کے بنکوں میں موجود اثاثے منجمد کرنے اور پیسوں کی ترسیل پر پابندی کے باعث قطری مالکان کی طرف سے سعودی عرب میں پھنسے ان ملازمین کو گذشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی ممکن نہیں ہو پائی۔
ہمیں نہیں معلوم کہ وہ کس حال میں ہوں گے کیونکہ نہ تو ہمارے پاس اور نہ ہی ان ملازمین کے قطری مالکان کے پاس ان کے رابطے کا کوئی ذریعہ باقی رہا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ بحران میں گھرے ان تارکینِ وطن ملازمین کی مدد اور ان کی بازیابی کے لیے سعودی عرب میں قائم ان کے متعلقہ سفارتخانوں کو خط لکھ دیے گئے ہیں۔ آل عبداللہ کے مطابق سعودی حکام براہِ راست قطر کی نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی کی طرف سے کیے جانے والے رابطے کا جواب نہیں دیں گے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.