ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Pakistan On Maynmar




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






امریکہ کو افغانستان میں ناکامی کا سامنا ہے اسلئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے،تہمینہ جنجوعہ
جیو اسٹریٹجک صورتحال بدل رہی ہے‘ پاکستان کو اپنا مثبت بیانیہ دنیا کے سامنے لانا ہوگا ہمیں اپنی معیشت مضبوط بنانا ہوگی، پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر ہیں‘ فوج اور قوم کی قربانیوں کی بدولت ہم آواز فصائوں میں سانس لے رہے ہیں پاکستان نے اپنے بازو کے زور پر دہشت گردی ختم کی،برما کے مسلمانوں پر مظالم پر پاکستان نے آواز اٹھائی ہے ،سیکرٹری خارجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں ناکامی کا سامنا ہے اس لئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے۔ جیو اسٹریٹجک صورتحال بدل رہی ہے‘ پاکستان کو اپنا مثبت بیانیہ دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔ ہمیں اپنی معیشت مضبوط بنانی ہوگی۔ پاکستان کے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر ہیں‘ فوج اور قوم کی قربانیوں کی ہم آواز فصائوں میں سانس لے رہے ہیں۔
پاکستان نے اپنے بازو کے زور پر دہشت گردی ختم کی ،برما کے مسلمانوں پر مظالم پر پاکستان نے آواز اٹھائی ہے ۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہ اکہ پاکستان کو مختلف قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے‘ پاکستانی خارجہ پالیسی قومی مفاد کے تابع ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ہر ادارے کا کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بدل رہی ہے جس کی بہت بڑی وجوہات ہیں چین ‘ روس اور امریکہ کے بھی جیو اسٹریٹجک صورتحال مین تبدیلی کا کردار ہے۔
پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں۔ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ ہمیں اپنے معاشی حالات بہتر بنانے ہیں سی پیک سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہوگئی دیکھنا ہوگا ہم اپنے معاشی روابط کو کسی طرح فروغ دیں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مثبت تشخص دنیا کو دیکھانا ہوگا یہ حقیقت ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جتنی قربانیاں دیں اتنی قربانیاں کسی ملک نے نہیں دی ہیں دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ہمیں پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہے۔
اپنے گھر کی حفاظت خود کرنی ہے ہم نے پاکستان کو مضبوط کرنے کی بہت کوشش کی ہے امریکہ کو افغانستان میں مسائل کا سامنا ہے اس لئے امریکہ اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کسی اور ملک کی طرف انگلی اٹھا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو مثبت بیانیے کی ضرورت ہے ہم اس وقت وائٹ کٹیگری میں ہیں ہمیں اپنا موقف پر زور طریقے دنیا کے سامنے اپنا بیانیہ رکھنا ہوگا۔
اور اپنا موقف پیش کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فوج کی قربانیوں سے آج ہم آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں۔ پاکستان نے اپنے زور بازو پر دہشت گردی کو شکست دی انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام ہمسایہ ممالک اچھے تعلقات ہیں چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بہترین ہیں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس معیشت کا تعین کرتی ہے ہم نے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی بہت کوشش کی ہے بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنا چاہتا ہے کشمیریوں کے حالات کو پاکستان کبھی بھول نہیں سکتا بھارت کشمیریوں پر مظالم جاری رکھے ہوئے ہے پاکستان او آئی سی اجلاس میں کشمیر پر بات کرے گا۔
برما کے مسلمانوں پر مظالم پر پاکستان نے آواز اٹھائی ہے ا ور برما کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.