ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Pakistan On India




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ میں ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر زبردست بحث و تکرار ہوئی اور سخت جملوں کا تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان نے بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کرتے ہوئے دہائیوں سے حل طلب مسئلہ کشمیر کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا جبکہ بھارت نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام عائد کرتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

میں مباحثے کے دوران عالمی ادارے میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں شامل ہے جس کا عالمی ادارے کی قرار دادوں کے مطابق حل نکالا جانا چاہئے تاکہ جنوب ایشیائی خطے مین مستقل قیام امن کو یقینی بنایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی حالت اور مصائب عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کے لئے کافی اور اب عالمی برادری کو اس مسئلے کے حل کے لئے حمتی کردار ادا کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ سلامتی کونسل نے متعدد بار کشمیری عوام کا حق خودارادیت قبول کیا ہے تاہم بھارت کشمیریوں کے بنیادی حق خودارادیت سے انہیں محروم رکھنے کے لئے جبرو تشدد کا استعمال کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر میں حقوق انسانی کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی کشمیریوں کے خلاف ظلم و جبر کا یہ سلسلہ روکنے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہئے ۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ جموں وکشمیر کی صورت حال نہ صرف بین الاقوامی قوانین بلکہ انصاف اور انسانیت کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل تاریخی ناانصافی کی غمناک مثالیں ہیں جہاں لوگوں کو اب بھی حق خودارادیت سے محروم رکھا گیا ہےانہوں نے کہا کہ یہ دونوں مسائل اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہیں بحث کے دوران بھارتی مندوب سری نواس پراساد نے پاکستانی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد کی طرف سے اٹھائے گئے نکات غیر متعلق اور بلاجواز ہیں انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات اب عیاں ہو چکی ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارتی علاقے پر قبضہ جمانے کے لئے دہشتگردی کو ایک سرکاری ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ میں پڑوسی ملک پر یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جموں و کشمیر بھارت کا ایک اٹوٹ انگ ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.