ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Jit On Pak Army Jawans




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






بھارتی جیت کا دعویٰ جھوٹ، میں نے اپنی پوری زندگی میں پاکستانی فوجیوں جیسے جوان۔۔
جمعرات‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2017 | 12:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)1965 میں پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی فوجیوں کی ہمت و شجاعت کی داستان نے امریکی صحافی کو بھی متاثر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 6ستمبر1965ءکی جنگ کے حوالے سے امریکی ریڈیو جرنلسٹ ” رائے ملن“ نے جنگ کے حوالے سے اپنی ڈائری میں لکھا ہےکہ میں یہ بات ریکارڈ کا حصہ بنانا چاہتا ہوں کہ بھارت جنگ میں فتخ کا دعویٰ کر رہا ہے لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔میں نے میدان جنگ میں بھارتی ٹینکوں ، بھاری اسلحے اور فوجیوں کو پسائی اختیار کرتے ہوئے دیکھا۔ میں نے اپنے20سالہ صحافتی کیر ئر

میں پاکستانی فاتح فوجی جوانوں جیسا بہادر نہیں دیکھا کہ وہ جس بہادری کے ساتھ بھارت کے خلاف لڑ رہے تھے یقینا وہ قابل رشک ہے۔ واضح رہے کہ 6ستمبر 1965ءکو جب بھارت نے برکی سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری کراس کی تو بھارتی سورماؤں کو ان کے جرنیلوں نے یہ کہا کہ وہ ناشتہ لاہور جا کر کریں گے۔ بھارت کا خیال تھا کہ پاکستان جنگ کے لئے تیار نہیں ہے، مگر برکی سیکٹر میں پسپائی اور شکست کے بعد اس نے اپنی فضائیہ کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا، بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے جوانوں نے پنجاب اور کشمیر کے تمام سیکٹرز میں مؤثر کارروائی کرتے ہوئے سورماؤں کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔ستمبر 1965ءمیں پاکستان اور بھارت کے مابین لڑی جانیوالی جنگ میں پاکستان نے بحری، بری اور فضائیہ سمیت تما م شعبوںمیں بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا تھا۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.