ALL NEWS UPDATES ARE HERE

irrar ul hassan once again




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی برما سے ایک اور ویڈیو جاری
اقرار الحسن برما میں متاثرہ خاندانوں سے بات کرنے میں کامیاب ہو گئے
برما (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 ستمبر 2017ء): معروف اینکر پرسن اقرار الحسن برما میں موجود ہیں۔ کچھ روز قبل برما سے اقرار الحسن کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آئی جب وہ روہنگیا میں متاثرہ مسلمانوں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اقرار الحسن کی دوسری ویڈیو منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ۔ اقرار الحسن نے اپنی دوسری ویڈیو میں برما میں موجود متاثرہ خاندان کے ایک شخص سے بات کی جس نے بتایا کہ ابھی تک 600 سے زائد گھروں کو نذر آتش کیا گیا جس میں کئی مسلمان زندہ جل گئے۔
نوجوان کا کہنا تھا کہ میرا بھائی اور بہن بنگلہ دیش چلے گئے ہیں لیکن وہاں بھی انہیں مشکلات کا سامنا ہے ۔ اگر بنگلہ دیش کی جگہ پاکستان ہوتا تو ہمارا یہ حال کبھی نہ ہوتا ۔ متاثرہ نوجوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی ہماری مدد کر رہا ہے۔ مقامی نوجوان اپنی دو لاپتہ بہنوں کو بھی ڈھونڈ رہا ہے۔ اقرار الحسن نے رخائن کے ایک مقبول خاندان کی خاتون سے بھی بات چیت کی، جس کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنا گھر بار، کاروبار اور جائیداد سب کچھ چھوڑ دیا اور بے سر و سامان بھاگنا پڑا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ مسلمان ملکوں نے ہماری کچھ مدد کی ہے جبکہ تُرکی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان بھی مالی مدد کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔ ہمارے کچھ رشتہ دار یہاں سے چلے گئے ہیں، ہمارا ان سےت رابطہ ہے اور وہ بھی اچھی حالت میں نہیں ہیں۔ خاتون نے بتایا کہ رخائن میں میرے والد اور بھائی کا کاروبار تھا، وہاں ہماری جائیداد بھی تھی ۔ مقامی برمی افراد نے لُوٹ مار کی اور بہت کچھ لُوٹ لیا۔ ہمارے پڑوسیوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ وہاں سے نکلتے وقت ہمارے پاس بس کچھ رقم موجود تھی۔ اقرار الحسن کی برما سے دوسری ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.