ALL NEWS UPDATES ARE HERE

70 Sala Haji

The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.

There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے یوں تو لاکھوں حجاج سعودی عرب پہنچے ہیں، لیکن اس بار پاکستان سے دو ایسے منفرد حجاج فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں کہ جو کوئی انہیں دیکھتا ہے بے اختیار سبحان اللہ پکار اٹھتا ہے۔ زائرین تو انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں ہی لیکن سعودی میڈیا بھی اس معمر جوڑی کا دیوانہ نظر آتا ہے۔

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ دو ضعیف العمر دوست ہیں، جن کے نام اعجاز احمد اور احمد راج ہیں اور دونوں کی عمر 80 سال سے زائد ہے۔ ان دونوں نے کئی دہائیاں قبل ایک دوسرے کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ جب بھی انہیں موقع ملا تو وہ اکٹھے حج کیلئے جائیں گے۔ وہ اپنے اس خواب کو پورا کرنے کیلئے پچیس سال سے رقم جمع ہونے کا انتظار کر رہے تھے، اور بالآخر اس سال وہ مبارک موقع آ گیا کہ دونوں اپنا دیرینہ خواب پورا کرنے کے لئے اکٹھے سرزمین حجاز جا پہنچے۔

احمد راج نابینا ہیں لیکن ان کے مخلص دوست اعجاز احمد نے حج کے تمام مراحل کے دوران اپنے دوست کی ہر ممکن رہنمائی کی اور ان کا مکمل سہارا بنے رہے۔ انہوں نے اپنے دوست کو کسی بھی موقع پر مشکل پیش نہیں آنے دی۔ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سال سے حج کی سعادت اکٹھے حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہے تھے اور بالآخر اس سال ان کا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ”میرے پاس کافی عرصہ پہلے اتنی رقم جمع ہوگئی تھی کہ میں حج کرسکتا تھا لیکن میرے دوست کے پاس رقم نہیں تھی۔ ہم کئی سال تک منتظر رہے تاکہ ہمارے پاس اتنے پیسے جمع ہوجائیں کہ ہم دونوں اکٹھے حج کیلئے جاسکیں۔ اس سال ہمارے پاس اتنی رقم جمع ہوگئی تو ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ ہم دونوں بچپن کے دوست ہیں اور ساری عمر اکٹھے رہے ہیں، اس لئے ہم نے حج بھی اکٹھے کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ ہمیں یہ خواب پورا کرنے کیلئے 25 سال کا انتظار تو کرنا پڑا لیکن اب ہم اتنے خوش ہیں کہ اس خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے۔“

اسی طرح دوسرے دوست احمد راج کا کہنا تھا کہ ”میں نابینا ہونے کے بعد اپنے دوست پر ہی انحصار کرتا ہوں۔ میں نے اپنے خیمے کی جانب جانا ہو، ٹوائلٹ جانا ہو یا کوئی بھی اور کام، وہ ہر وقت میری مدد کیلئے موجود ہوتا ہے۔ میری ہی وجہ سے اس نے اتنا طویل انتظار کیا، ورنہ وہ اکیلا حج کیلئے آسکتا تھا۔ وہی میری بصارت ہے جس کی وجہ سے میں اپنے کام کر سکتا ہوں اور وہی میری لاٹھی ہے جس کے ذریعے میں اپنا راستہ ڈھونڈتا ہوں۔ میں دنیا میں اس سے زیادہ بھروسہ کسی پر بھی نہیں کرتا۔ میں نے حج کے دوران خاص طور پر اس کیلئے دعا کی ہے اور جب تک زندہ ہوں اپنے دوست کے لئے دعا کرتارہوں گا۔“

The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.

There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.

No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.