ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Thousand Of Chiennses Come Paksitan




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






بیجنگ(این این آئی) پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تناظر میں ہزاروں چینی شہری پاکستان آرہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کی مطابق ہزاروں چینی باشندے سیکورٹی خطرات کو مسترد کرکے روزگار کی تلاش میں پاکستان آرہے ہیں۔ چینی حکومت سی پیک منصوبے پر پاکستان میں 57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔بعض چینی باشندے پاکستان میں چینی زبان سکھانے کے اسکول کھول رہے ہیں تو بعض چینی کھانوں کے ہوٹلز کا کاروبار شروع کررہے ہیں۔ زیادہ تر شہری پاکستان میں تجارت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بے شمار چینی شہری پاکستان میں ایسے لوگوں اور کمپنیوں کو

ڈھونڈ رہے ہیں جن کے ساتھ وہ اشتراک میں کاروبار کر سکیں۔ چینی شہری ژہانگ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین میں بہت ساری صنعتوں میں اب مواقع ختم ہوچکے ہیں، مگر پاکستان ترقی میں چین سے پیچھے ہے اس لیے یہاں ‎ دریں اثنا پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تناظر میں ہزاروں چینی شہری پاکستان آرہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کی مطابق ہزاروں چینی باشندے سیکورٹی خطرات کو مسترد کرکے روزگار کی تلاش میں پاکستان آرہے ہیں۔ چینی حکومت سی پیک منصوبے پر پاکستان میں 57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔بعض چینی باشندے پاکستان میں چینی زبان سکھانے کے اسکول کھول رہے ہیں تو بعض چینی کھانوں کے ہوٹلز کا کاروبار شروع کررہے ہیں۔ زیادہ تر شہری پاکستان میں تجارت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔ ۔چینی شہری ژہانگ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین میں بہت ساری صنعتوں میں اب مواقع ختم ہوچکے ہیں، مگر پاکستان ترقی میں چین سے پیچھے ہے اس لیے یہاں زیادہ مواقع دستیاب ہیں ۔‎ دوسری طرف سی پیک اکنامک کوریڈور کے تحت پہلا پروجیکٹ مکمل،گوادر میں غریب بچوں کیلئے اعلیٰ معیار کا سکول فراہم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کا معاہدہ کے تحت گوادر میں پہلا پروجیکٹ مکمل کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کا بچوں کا سکول فراہم کر دیا گیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے اہلکار لی جیان زاؤ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹر ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انتہائی شاندار خوشخبری سناتے ہوئے بتا یا ہے کہ سی پیک منصوبے کے تحت پہلا پراجیکٹ مکمل کر لیا گیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ گوادر میں غریب خاندانوں کے بچوں کے لیے پرائمری سکول بنا یا گیا ہے ۔لی جیان زاؤ نے اپنے پیغام کے ساتھ سکول کی تصاویر بھی شیئر کیں جس دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک اعلیٰ معیار کا سکول ہے جہاں بچوں کو تعلیمی سہولیات کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں میں بھی حصہ لینے کا موقع ملے گا ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے ،سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے دونوں ملکوں کے لئے مفیدنتائج برآمدہورہے ہیں۔ چین کی خبروں کی ایک ویب سائٹ پر شائع کردہ تجزیے کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں18ارب ڈالرمالیت کے 19منصوبوں پرکا م جاری ہے جن میں11منصوبے توانائی کے شعبہ سے متعلق ہیں۔تجزیے میں کہاگیاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کوملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے اور60ہزارمقامی افرادکوملازمتیں دی جارہیں







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.