ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Saudi Compeny Bil Laden




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






جدہ(آن لائن)دو سال قبل مسجد حرام میں کرین کے المناک حادثے کے بعد سعودی عرب کی سب سے بڑی تعمیراتی فرم ’بن لادن‘ نے توسیع کا کام روک دیا تھا اور دو سالہ تعطل کے بعد کمپنی نے حرم مکی میں اپنا کام دوبارہ شروع کردیا ہے اور دودن بعد ملازمین کو واجبات کی ادائیگیاں شروع کردے گی ۔
العربیہ کے مطابق مسجد حرام کی توسیع کے منصوبے پر 26 ارب 60 کروڑ ڈالر کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور یہ ٹھیکہ بن لادن کمپنی کو دیا گیا تھا۔ بر طا نوی خبر رساں ادارینے ایک مصدقہ ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ دو سالہ تعطل کے بعد بن لادن گروپ نے مسجد حرام کی توسیع کا کام دوبارہ شروع کردیا ہے۔خیال رہے کہ دو سال قبل مسجد حرام میں کرین کے المناک حادثے میں کم سے کم 107 افراد شہید ہوگئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بن لادن گروپ کو توسیع حرم کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد کمپنی اپنے تمام ملازمین کو ان کے روکے گئے واجبات 20 اگست سے ادا کرنا شروع کردے گی جب کہ کمپنی توسیعی کاموں کا آغاز حج کے فوری بعد شروع کرے گی۔ تا ہم سعودی وزارت خزانہ کی جانب سے کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔یاد رہے کہ مسجد حرام میں کرین کا حادثہ ستمبر 2015ء کو پیش آیا تھا۔
مسجد میں نمازیوں پر گرنے والی کرین بن لادن گروپ کی طرف سے نصب کی گئی تھی۔ اس حادثے کے بعد مسجد حرام کی توسیع کا کام روک دیا گیا تھا۔ مسجد حرام کی توسیع کے پروگرام کی بحالی کا انکشاف ایک ایسے وقت میں ہوا جب سعودی عرب کی حکومت کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث مالی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔تاہم بن لادن گروپ کو توسیع حرم کے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کی اجازت ملنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ سعودی حکومت کے پاس اس منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے بجٹ موجود ہے۔ نیز بن لادن کمپنی کے حوالے سے اٹھنے والی تمام شکایات کا بھی ازالہ کردیا گیا ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.