ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Raheel n Govt




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





لاہور (ویب ڈیسک) روزنامہ خبریں نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں تین سال کیلئے پرانے سیاستدانوں، بیورو کریٹس اور ریٹائر ڈ جنرلز پر مشتمل قومی نگران حکومت بنا کر سب کا احتساب کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے ، آئندہ سال نہ ہی الیکشن ہونگے اور نہ ہی پارلیمانی نظام کے تحت کوئی حکومت ہو گی کیونکہ اب تمام قومی ادارے پاکستان کو کرپشن سے پاک پاکستان بنانے کیلئے سرتوڑ کوشش میں مصروف عمل ہو چکے ہیں اس لئے آئندہ ایسا پاکستان ہو گا جو کرپشن ، بدعنوانی ، سیاسی نا بالغی، لوٹ مار اور اقتدار کے لئے باریاں جیسی مہلک بیماریوں کا خاتمہ ہو گا اور ایسی شفاف حکومت بنائی جائیں گی جو پاکستان اور پاکستانی قوم کو دنیا میں ایسا مقام ملے جہاں دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہوں۔

اخبار کے مطابق مضبوط پاکستان کے قیام کیلئے پاور شیئر نگ کیلئے موجود ہ پارلیمانی نظام ختم اور نئے صدارتی نظام کی راہ ہموارکی جا رہی ہے جس کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں کے سوا نیا سیٹ اپ ہونے جا رہا ہے ایسے حالات میں ٹیکنو کریٹ ، سابق جرنیل اور معتبر سیاسی شخصیات جن میں عطاءالرحمن ، نثار میمن اور اس طرح کے دیگر صاف شفاف کردار کے مالک افراد کو پارلیمنٹ میں لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جو ملک میں بے لاگ احتساب تک اپنے فرائض سرانجام دینگے۔

دوسری طرف مسلم لیگ ن کا کہناہے کہ یہ صرف افواہیں ہیں جو گردش کر رہی ہیں۔ راحیل شریف کچھ عرصے بعد اپنے گھر آتے ہیں اور ان کے ساتھ دو سعودی ہوتے ہیں اور بھی نجی دورے پر آئے ہیں اس کا قومی نگران حکومت بنانے کا کوئی تعلق نہیں، ان کے پاس پانچ سال کا کنٹریکٹ ہے۔ جس کے دوران وہ ایسا کوئی کام نہیں کرسکتے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.