ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Qamar Bajwa On America




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ہے اور دہشتگرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں الزام تراشی کی بجائے دہشتگردوں کیخلاف اعتماد پر مبنی مربوط کارروائی کی ضرورت ہے،پاکستان نے ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کئے ہیں اور پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں جو افغانستان کیخلاف استعمال کی جا رہی ہوں۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان میڈیا کے نو رکنی وفد نے جمعہ کو جی ایچ کیو کا دورہ کیااورچیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر

گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ہے اور دہشتگرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں الزام تراشی کی بجائے دہشتگردوں کیخلاف اعتماد پر مبنی مربوط کارروائی کی ضرورت ہے اور میڈیامخالف قوتوں کی طرف سے پھیلائے گئے منفی تاثر کوزائل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتاہے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ پاکستان نے ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کئے ہیں اور پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں جو افغانستان کیخلاف استعمال کی جا رہی ہوں ۔ آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر موثر بارڈر مینجمنٹ کی ضرورت پر زور دیا جس کیلئے پاکستان نے اپنی سائیڈ پر موثر اقدامات کئے ہیں جن میں باڑ لگانے کے علاوہ نئے سرحدی قلعوں اور چوکیوں کا قیام بھی شامل ہے ۔ افغان میڈیا کے وفد نے اپنا وقت دینے اور مخلصانہ تبادلہ خیال پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح کے رابطے ایک دوسرے کو سمجھنے کیلئے نہایت مفید ہیں وہ اپنے اس دورے سے حقائق پر مبنی موثر تاثر لے کر وطن واپس جائیں گے ۔ افغان میڈیا کا وفد آئی ایس پی آر کی کوارڈی نیشن سے پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر آیا ہوا ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.