ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Qadri Reached




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہدائے ماڈل ٹائون کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، قصاص لیں گے، سپریم کورٹ نے چور پکڑ لیا اب قاتل رہ گیا ہے،پانامہ کا فیصلہ توقعات کے خلاف تھا جس سے خوشگوار حیرت ہوئی، طاہر القادری کی وطن واپسی پر میڈیا اور کارکنان سے گفتگو۔ تفسیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے وطن واپسی پر میڈیا اور کارکنان سےخطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے خون کا قصاص لیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے چور کو پکڑ لیا ہے اب قاتل رہ

گیا ہے۔ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا اس کی توقع نہیں تھی ، فیصلے سے لگتا ہے اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ، پانامہ فیصلے نے سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنے کی امید پیدا کر دی ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت پر نا اہل کیا ، نواز شریف کو بد دیانت ،جھوٹا قرار دے کر نا اہل کیا ،اگر کسی کے خلاف سپریم کورٹ ایسی بات کر تو وہ خود شرم دکھا تا ہے لیکن اب آپ جی ٹی روڈ پر احتجاج کرنا چاہ رہے ہیں ۔انہوں نے سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ ہم نے جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا تھا ،اب وہ کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ،اگر ان میں ہمت ہے تو نام بتائیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔ینیڈا آنا جانا میری مجبوری نہیں کیونکہ میری اصل زمین پاکستان ہے جہاں میرے کارکنوں کا خون بہایا گیا اور ہم اس کا حساب لے کر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ انصاف ملتا ہے






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.