ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Place In Saudia Very Mubarik




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ مختلف مقامات اور شخصیات کے ناموں کے ساتھ بیان ہوا ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی زندگی کے 10سال سعودی عرب میں بھی گزارے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک سے 225کلومیٹر شمال مغرب میں غارِ شعیب واقع ہے اور یہ وہ علاقہ ہے جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام 10سال تک اللہ کے ایک اور پیغمبر حضرت شعیب علیہ السلام کے ساتھ مقیم رہے۔ یہاں آ کر مقیم ہونے کی وجہ ان کی حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی سے شادی تھی اور وہ شادی کی ایک شرط کے طور پر اتناعرصہ ان کے یہاں رہے اوراپنی زوجہ محترمہ کا حقِ مہر ادا کرنے کے لیے دس سال یہاں گزارے۔
رپورٹ کے مطابق حقِ مہر کی ادائیگی کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام فرعون اور بنی اسرائیل کو دین کی دعوت دینے کے لیے واپس مصر لوٹ گئے۔غارِ شعیب ابھی تک اپنی پرانی صورت میں باقی ہے۔ سعودی عرب کی شاہ سعود یونی ورسٹی میں شعبہ آثاریات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر احمد العبودی کا کہنا ہے کہ”غارِ شعیب "مدائنِ صالح" کے مقام سے زیادہ پرانا ہے۔ اس کا نام اور یہاں موجود تاریخی اثاثے ان امور کا بہت بڑا ثبوت ہیں جو کچھ موسیٰ اور شعیب علیہما السلام کے قصے میں قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ مقام اہم تاریخی زاویے کا حامل ہے۔تاہم اس کو بڑے تحقیقی پیمانے پر زیرِ مطالعہ نہیں لایا گیا۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی اس کو زیادہ توجہ نہیں ملی۔“ واضح رہے کہ مدائن صالح اورغارِ شعیب تعمیراتی لحاظ سے ملتے جلتے ہیں۔تاہم بہت سے لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ یہ دونوں مختلف مقامات ہیں اور ان کے درمیان 400 کلومیٹر کا فاصلہ پایا جاتا ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.