ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Pakistan Shoot 20 Aircraft OF Isrile




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد(ویب ڈیسک)جیسے ہی پہلی عرب اسرائیل جنگ ہوئی جبکہ پاکستان کو بنے ابھی ایک سال ہی ہوا تھا پاکستان نے چیکو سلاواکیہ میں ڈھائی لاکھ رائفلیں خرید کر عربوں کو دیں اور تین جنگی جہاز اٹلی سے خرید کر مصر کے حوالے کیے تاکہ وہ اسرائیل سے اپنا دفاع کر سکیں۔ پاکستان نے 67ء اور 73ء کی عرب اسرائیل جنگوں میں عربوں کی مدد کی اور اسرائیل کو روکنے میںکلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو 20 کے قریب اسرائیلی جنگی جہاز گرا چکا ہے۔ جب اسرائیل نے ترکی کے امدادی جہاز پر گولہ باری کی اور دونوں ممالک میں جنگ کا خدشہ پیدا ہوا تو سب سے پہلے پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹر ترکی کی مدد کو پہنچے اور ترکی کی سرحدوں پر پروازیں کیں۔پاکستان نے اسرائیلی حملے کے خلاف مصر کی مدد کی جس کی وجہ سے وہ وادی سینا کے قریب رک گئے اور آگے نہ بڑھ سکے۔ پاکستان نے 1980ء میں روس جیسی سپر پاور کے ساتھ ٹکر لے کر افغانستان کی مدد کی اور روس کو شکست سے دوچار کیا۔ افغانستان اور انڈیا کا دعوی ہے کہ امریکہ کو اس وقت افغانستان میں جتنی مزاحمت کا سامنا ہے اس کے پیچھے بھی پاکستان ہی ہے۔ پاکستان نے 92ء 93ء میں یورپ کے خلاف اس وقت بوسنیا کی مدد کی جب تمام مسلمان ممالک نے چپ کر روزہ رکھ لیا تھا۔نہ صرف سفارتی مدد کی بلکہ پاک فوج عملاً لڑنے گئی۔ پاکستان نے آرمینیا کے خلاف آزربائی جان کی مدد کی۔ پاکستان غالباً دنیا کا واحد ملک ہے جو آج بھی آرمینیا کو تسلیم نہیں کرتا۔پاکستان نے ایران کی عراق کے خلاف مدد کی اور ایران عراق جنگ بزور طاقت رکوائی۔ پاکستان نے ایران میں دہشت گردی کرنے والی تنظیم جنداللہ کے سربراہ کو گرفتار کرنے میں ایران کی مدد کی۔ پاکستانی مجاہدین نے انڈیا جیسے ملک کےچنگل سے آدھا کشمیر آزاد کروایا۔ پاکستان نے 65ء میں اپنے سے پانچ گنا بڑے انڈیا کو شکست دی۔ پاکستان نے کشمیری مسلمانوں کو ظالم کے چنگل سے آزاد کروانے کے لیے اپنے سے کئی گنا بڑی فوجی اور معاشی طاقت سے تین جنگیں لڑیں۔کارگل کی جنگ میں پاکستان نے صرف چند ہزار فوجیوں کی مدد سے انڈیا کی سپلائیز روک کر 7 لاکھ انڈین فوج کو محصور کرلیا تھاجو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔ پاکستان نے خانہ کعبہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کروایا۔ کہا جاتا ہے کہ اس آپریشن کی کمانڈ پرویز مشرف نے کی تھی۔ پاکستان نے 1991ء میں کویت کی عراق کے خلاف مدد کی۔جب شاہ ایران نے متحدہ عرب امارات کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی تو پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی مدد کی۔ جب مصر اور عربوں میںاختلاف پیدا ہوا توپاکستان نے مصر کی سفارش کی اور عربوں کو راضی کیا۔جب اقوام متحدہ میں مسلمانوں کا موقف پیش کرنے کی باری آئی تو تمام مسلمان ممالک بشمول عربوں اور ترکوں کے سب نے پاکستان کا نام چنا-ان کے علاوہ پاکستان دنیا کے پہلا ملک ہے جس نے چین کو تسلیم کیا اور اپنا سفارت کار چین بھیجا۔ ایوب خان نے چین کی ابتدائی ضروریات کے لیے اس وقت چین کو ہوائی جہاز،بسیں اور بہت بڑی مقدار میں خوارک بھیجی۔ چینی آج بھی پاکستان کا وہ احسان نہیں بھولے اور آج بھی ہمارے بہترین دوست ہیں۔ لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلام نامی دہشت گرد تنظیم ایک تہائی سری لنکا پر قابض تھی۔ اس ناسور سے سری لنکا کی جان پاکستان نے چھڑائی اور پاک فوج کی مدد سے وہ تحریک ہمیشہ کےلیے ختم کر دی گئی۔ اسی لیے سری لنکن ہمیشہ پاکستان کے شکر گزار رہتے ہیں۔1980ء میں جب زمبابوے کو عالمی تنہائی کا سامنا تھا تو پاکستان نے اسکی مدد کی۔1993ء میں جب امریکن فوجی 4000 صومالی جنگجوؤں کے گھیرے میں آگئے تو وہاں امن مشن پر موجود پاک فوج کے مختصر سے دستے نے ان کو چھڑایا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے فوجیں بھیجنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے – پاکستان اس وقت دنیا کی واحد ریاست ہے جو “مسلم قومیت” یا دو قومی نظریے کی بنیاد پر قائم ہے ۔ پاکستان کو معمولی مت سمجھئے






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.