ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Pakistan Send Massage To America On Haqani Network




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے امریکہ کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کر نے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان تمام دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کررہا ہے ۔ امر یکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نفیس زکریا نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کر نے کے الزامات مسترد کر دیے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان تمام دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کر رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں ۔نفیس زکریا نے کہاکہ

پاکستان نے بغیر امتیاز برتے تمام دہشتگرد عناصر کے خلاف اقدام کیا ہے ٗ ہم نے کبھی کسی دوسرے ملک کیخلاف پاکستانی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دی ٗنہ ہی کبھی اس کی اجازت دیں گے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ انسداد دہشت گردی کے کام میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں اور یہی معاملات گذشتہ ہفتے قائم مقام امریکی ایلچی برائے افغانستان و پاکستان کے حالیہ دورہ اسلام آباد کے دوران زیر غور آئے۔ نفیس زکریا نے کہا کہ اس معاملے میں کوئی ابہام نہیں چونکہ ہمارے ہزاروں شہریوں کی جان کو غیر معمولی نوعیت کا نقصان پہنچا ہے اور پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے ٗ ہمیں اس عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے ٗ ہمیں دہشت گردون کے خلاف بغیر کسی امتیاز کے، لڑائی جاری رکھنی ہے۔ پاکستان نے امریکہ کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کر نے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان تمام دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کررہا ہے ہم نے کبھی کسی دوسرے ملک کیخلاف پاکستانی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دی ٗنہ ہی کبھی اس کی اجازت دیں گے






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Powered by Blogger.