ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Pakistan Bycot America And India




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






کراچی (این این آئی)کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے پاکستان میں امریکا اور بھارتی مصنوعات کا مکمل طورپر بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا باربار اقتصادی پابندیوں کا زکر کرکے پاکستانی کمزور معیشت کا مذاق اڑا رہاہے، مگرہمیں اپنے کاروبار سے زیادہ پاکستان کی سلامتی عزیز ہے،ہمیں امریکا کی دھمکیوں سے ڈر نہیں لگتا ہم اس ملک میں اپنا کاروبار پاکستان کی خوشحالی اور عوام کی خدمت کے لیے کرتے ہیں ہمارے کاروبار اور بچے بھی ملک سے باہر نہیں ہیں ،ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ تاجرالائنس کا کوئی ذمہ دار

نہ بھارتی اور امریکی مصنوعات خریدے گا اور نہ ہی بیچے گا، ڈیفنس آفس کراچی میں تاجرلائنس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایاز میمن موتی والا کا کہنا تھا کہ امریکا اپنی ناکام افغان پالیسیوں کا ملبہ ڈال کر پاکستان کو بدنام کررہاہے جو کسی بھی محب وطن پاکستانی کو قبول نہیں ہوسکتا ۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان اب افغان جنگ سے باہر نکلے اور امریکا کو اپنی جنگ خود لڑنے دے ،انہوں نے کہاکہ حکمرانوں میں ہمت ہے تو وہ امریکی امداد کی تاحیات امداد کو مستردکرنے کااعلان کرے،پاکستان گزشتہ کئی دہائیوں سے دسروں کی آگ میں جل رہاہے کچھ نام نہاد سیاستدانوں نے چند ٹکوں کی خاطر ملکی سلامتی اور خودمختاری کو داؤ پر لگادیاہے ۔جبکہ حکمران اس ملک میں حکومت بناکر ملک وقوم کو لوٹنے آتے ہیں، انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ امریکی صدر کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیں ،تاجرالائنس امریکی صدر کے بیان پر سراپا احتجاج ہے عوام کا غصہ اس وقت برداشت سے باہر ہے کہ ان کو بزدل حکمرانوں سے واسطہ پڑاہے ،انہوں نے مزید کہاکہ بھارت ایک طرف لائن آف کنٹرول پر پاکستانی شہریوں کو شہید کررہاہے دوسری جانب بھارت امریکا کا اتحادی بن کر پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کی کوششوں میں مصروف ہے لہذا یہ بات ہمارے بھارت نواز حکمرانوں کو اب سمجھ لینا ہوگی کہ بھارت کسی بھی حال میں پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتاہے ۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.