ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Nawaz Sharif Take Money From Osama Bin Laden Asif Zardari




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ، جو طاقتیں شہباز شریف کو لانا چاہتی ہیں انہیں دیکھنا ہوگا کہ اس وقت ملک میں نواز شریف کا ووٹ بینک ہے۔جی ٹی روڈ پاور شو عدلیہ، جے آئی ٹی اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ بڑھانے کے لئے کیا جا رہا ہے، اسامہ بن لادن نے بے نظیر حکومت گرانے کے لئے نواز شریف کو10ملین ڈالر دئیے، احسن اقبال کا وزیر داخلہ بننا ملک کے لئے نیک شگون ہے ، احسن اقبال چوہدری نثار اور دیگر کئی افراد سے بہتر ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ”پاکستان کھپے“ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ گو نواز گو کا نعرہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے لگایا، نواز حکومت طالبان کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہے، اسامہ بن لادن پاکستان میں عورت کی حکمرانی کا مخالف تھا وہ اس خطے میں اپنے قدم جمانا چاہتا تھا اس لئے اس نے نواز شریف کو بے نظیر کی حکومت گرانے کے لئے10ملین ڈالر دئیے اس دوران محترمہ نے امریکن ایمبیسی میں جاکر صدر سینئر بش کو فون کیا اور کہا کہ آپ میری حکومت کو چلنے کیوں نہیں دیتے اس پر جارج بش نے کہا کہ یہ اسامہ کون ہے؟ میں توا سے نہیں جانتا، ان حالات میں میں نے وزیر داخلہ جنرل(ر) بابر کی رہنمائی کی اور سیاسی خاندانوں سے رابطے کئے اور نواز شریف کا توڑ کرنے کی کوشش کی۔ محترمہ نے اس وقت کہا تھا کہ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے، اپنی قید کے حوالے سے سابق صدر کا کہنا تھا کہ جیل میں ظالموں نے مجھے جھکانے کی کوشش کی ، میں جیل میں کتابیں اور نمازیں پڑھتا تھا ۔

عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، سویلین بالادستی کو تسلیم کیا جائے، کسی کرسی کی کوئی خواہش نہیں مگرناانصافی کے آگے سرنہیں جھکاؤ ں گا: نواز شریف
نواز شریف کے نااہلی کے بعد جی ٹی روڈ”پاور شو“ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر جاتے ہوئے سابق وزیر اعظم اپنا پاور شو کرنا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس طرح عدلیہ، جے آئی ٹی اور اسٹیبلشمنٹ پر دباﺅ بڑھایا جائے اور انہیں ڈرایا دھمکایا جائے مگر یہ لوگ ڈریں گے نہیں ، ان کے پاور شو کا بہرحال سیاست پر اثر ہوگا ، ججز نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا ہے مگر سپریم کورٹ ان کا ووٹ بینک چھین سکتی ہے اور نہ ہی پارٹی کی قیادت سے انہیں روکا جا سکتا ہے۔جی ٹی روڈ کے پاور شو سے اسٹیبلشمنٹ پر نوا ز شریف کے علاوہ بین الاقوامی طاقتوں کا دباﺅ بھی بڑھ سکتا ہے، احسن اقبال کا وزیر داخلہ بننا ملک کے لئے نیک شگون ہے وہ ایک محنتی انسان ہیں ان سے قوم کو بہت امیدیں وابستہ ہیں امید ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر قائم مقدمات واپس لیں گے۔ احسن اقبال چوہدری نثار اور باقی لوگوں سے کافی بہتر ہیں۔ اسحاق ڈار اپنی مجبوری کے تحت وزیر خزانہ بنا ہے، میرا ہم ننام خواجہ آصف بھی وزیر خارجہ بن گیا ہے مگر6ماہ میں وزیر خارجہ کچھ نہیں کرسکتا ۔ایم کیو ایم نے اسمبلی اجلاس میں معاہدے کے تحت اپوزیشن کی بجائے حکومتی امیدوار کو سپورٹ کیا متحدہ (پاکستان) حکومت س ے فنڈ لینا چاہتی ہے مگر اسحاق ڈار فنڈز جاری نہیں کریں گے اور انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.