ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Nawaz Sharif Against Pak Army




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں اس لئے عدالتی فیصلے کو تسلم کیا، اداروں سے ٹکراﺅ کا حامی نہیں ہوں، پاکستان کے سیاسی تاریخ میں آمریت کی اوسط عمر 9 جبکہ منتخب وزیر اعظم کی ڈیڑھ سال بنتی ہے مسلم لیگ (ن) کو پاکستانی عوام نے مینڈیٹ دیا ہے ، عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے سویلین بالادستی کو تسلیم کیا جائے، مجھے کسی عہدے یا کرسی کی کوئی خواہش نہیں ہے مگر نا انصافی کے سامنے میں سر نہیں جھکاﺅں گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور روالپنڈی کے تاجروں کے وفد اورمسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅںنے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی،جڑواں شہروں کے تاجر اور سیاسی وفود نے نواز شریف سے مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں احتساب کے نام پر میرا استحصال کیا جا رہا ہے ۔پاکستان کی سیاسی تاریخ کے70سالوں میں35سال تک 4ڈکٹیرز نے اقتدار پر قبضہ رکھا جبکہ باقی 35سالوں میں18وزرائے اعظم گھر بھیجے گئے۔ڈیڑھ سال سے بے رحمانہ احتساب کے باوجودایک پائی کی خوردبردثابت نہ ہوسکی جبکہ مجھ پر مقدمہ ایک بیٹے کو پیسے بھیجنے پر چلایا گیا اور نا اہلی دوسرے بیٹے سے ڈیڑھ لاکھ روپے نہ لینے پر ہوئی ہے۔ عوام نے پانامہ کیس کے فیصلے کو تسلیم نہیں کیا، عوام کی محبت اور جذبہ میرا سرمایہ ہے ،یہی ایماندار ی کا سرٹیفیکٹ لے کر عوام کے پاس جاﺅں گا۔

نواز شریف کا مشن جی ٹی روڈ عدالتی فیصلے کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے : عمران خان
سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں جمہوری قوتوں کو ہمیشہ انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ، آئین توڑنے والوں اور قوم کے اربوں روپے لوٹنے والوں کو کوئی پوچھتا تک نہیں ہے، کیا پانامہ کیس میں صرف میرے خاندان کے نام تھے، باقی لوگوں کا احتساب کب اور کون کرے گا؟ مجھے معلوم ہے کہ اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہونے والا ہے لیکن میں کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں ، اداروں سے ٹکراﺅ کا حامی نہیں اسی لئے خاموشی اختیار کر رکھی ہے مگر میرے خلاف سازش کی گئی ہے اور اس سازش سے جلد پردہ اٹھاﺅں گا۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Powered by Blogger.