ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Lahore Dhamaka




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے بند روڈ پر موجود فروٹ سے بھر ے ٹرک میں زور دار دھماکہ ہواہے جس کے باعث ٹرک کے ٹکرے ہوا میں اڑتے ہوئے ہائی ٹینشن وائرز سے ٹکرائے ، جس کے باعث ارد گرد کے علاقوں کی بجلی مکمل طور پر غائب ہوگئی ، جائے وقوعہ کے قریب 3 منزلہ عمارت گر گئی جس کی وجہ سے کئی افراد زخمی ہوئے،دھماکےمیں 39 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ریسکیو اداروں نےمنشی ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔دھماکے کی جگہ سے ایک فرد کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے جسے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آوٹ فال روڈ تاج کمپنی کے سامنے فروٹ سے بھرے ہوئے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کی آواز انتہائی زیادہ تھی جو کہ دور دور تک سنی گئی جس کے باعث شہریوں میں ایک دم خوف و ہراس پھیل گیا ، دھماکے کے باعث تین منزلہ عمارات گر گئی جبکہ دیگر عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹے ، جائے وقوعہ پر کھڑی گاڑیاں اور موٹر سائیکلز بھی دھماکے کی زد میں آگئے ، تاہم اردگرد موجود پولیس اہلکاروں نے پوزیشنیں سنبھالتے ہوئے سیکیورٹی سخت کر دی ، رینجرز نے مزید تحقیقات کے لئے دھماکے کی جگہ کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔پولیس اور ریسکیو ادارو ں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز شروع کر دیا ہے جبکہ متاثرہ علاقے میں داخلہ بھی بند کر دیا گیاہے۔زخمیوں کو فوری طور پر منشی ہسپتال لے جایا گیا جہاں 14 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔ دھماکے کی جگہ پر 10 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا تھا جب کہ فرانزک ماہرین کے مطابق ٹرک کے اندر 2 من کے قریب بارودی مواد موجود تھا ۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.