ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Japaan And Korea




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






پیانگ یانگ /ٹوکیو(آئی این پی ) پہلی بار شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کو جواب دینے کے لیے فوری طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلالیا ،جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کو غیر معمولی خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ شرمناک اور غیر معمولی اقدام ہے،یہخطے کے امن اور سلامتی کو خراب کر رہا ہے ۔منگل کو شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو جاپان

کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ یہ پہلی مرتبہ شمالی کوریا کا میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزرا ہے۔ جاپانی حکومت نے میزائل کو مار گرانے کی کوشش نہیں کی۔میزائل گزرنے سے سائیرن بجنے لگے اور لوگوں سے کہا گیا کہ وہ تہہ خانوں میں چلے جائیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میزائل اپنے ہدف تک پہچنے سے پہلے ہی تین ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعدجاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کو غیر معمولی خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہہم اپنی عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں ہیں ، میزائل تجربہ شرمناک اور غیر معمولی اقدام ہے اور یہ ایک سنجیدہ اور سنگین خطرہ ہے جس جو خطے کے امن اور سلامتی کو خراب کر رہا ہے۔جاپانی وزیراعظم نے کہا جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کو جواب دینے کے لیے فوری طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔۔جاپان کی کابینہ کے چیف سیکریٹری نے تجربے کو 'غیر مثالی اور گہرا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جاپان اس کے ردعمل میں 'اہم اقدامات کرے گا۔۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہاہے کہ حالیہ تجربہ امریکہ کے لیے خطرہ نہیں ہے اورامریکی افواج اس کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔اس سے پہلے شمالی کوریا نے گوام میں میزائل داغا تھا جس کے جواب میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو خبرادر کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کو دھکانے پر اسے بھی آگ اور غصہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔دوسری جانب میزائل حملوں کا شدید خطرہ،اہم ترین ایشائی ملک نے جنگ کی تیاری شروع کر دی، جنوبی کوریا کی فضائیہ نے جنگی مشقیں شروع کر دیں انمشقوں کا آغاز شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربہ کے فوری بعد کیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کامیزائل جاپان کی فضائی حدود سے بھی گزرا جس پر جاپان میں خطرے کا سائرن بھی بجائے گے۔1998کے بعد جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے والا یہ واحد میزائل تھا۔میزائل کے تجربے کے فوری بعد جنوبی کوریا کے صدارتی ترجمان نے اعلان کیا کے جنوبی کوریا کے لڑاکا طیاروں نے خاص ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی مشقیں کیں۔جنوبیکوریا کا دو ہزار پونڈ وزنی بم مشکل ترین ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے، جنوبی کوریا کے صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملکی قیادت ہر صورت شمالی کوریا کو سزادینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.