ALL NEWS UPDATES ARE HERE

India Involves In Cpec




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





نئی دہلی(آئی این پی)چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی بھارتی خدشات میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے، پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای سی) کے ذریعہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، چین لین زو ہاؤ کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی گوادر پورٹ سے ملانا چاہتا ہے،پاکستان کے گوادر پورٹ کو 57ارب ڈالر کی کثیر سرمایہ کاری سے سیکیورٹی اور انرجی منصوبوں مین کلیدی حیثیت پر بھی بھارت کئی مرتبہ چین اور بین الاقوامی فورم پر اپنے خدشات کا اظہار کر چکا ہے ۔معروف کاروباری بھارتی

ویب سائٹ لائیو منٹ کے مطابق بھارت نے چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی پر کھل کر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین لین زو ہاؤ کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی گوادر پورٹ سے ملانا چاہتا ہے اور یہ راستہ چونکہ کشمیر سے ہو کر گذرتا ہے تو اس پر بھارتی تحفظات کو دیکھا جائے۔پاکستان کے گوادر پورٹ کو 57ارب ڈالر کی کثیر سرمایہ کاری سے سیکیورٹی اور انرجی منصوبوں مین کلیدی حیثیت پر بھی بھارت کئی مرتبہ چین اور بین الاقوامی فورم پر اپنے خدشات کا اظہار کر چکا ہے۔ گذشتہ برس پاکستان نے گوادر میں چینی سامان کی پہلی بڑی کھیپ کا خیرمقدم کیا۔یہ منصوبہ ایک سال میں 300 ملین سے 400 ملین ٹن کارگو کو سنبھالے گا۔گوادر کے ذریعہ چین نے تیل سے بھرپور مشرق وسطی، افریقی اور مغربی مغرب میں زیادہ سے زیادہ راستہ فراہم کیا ہے۔ پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای سی) کے ذریعہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، چین لین زو ہاؤ کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی گوادر پورٹ سے ملانا چاہتا ہے






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.