ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Gen Zia On Russia




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






عبدالحکیم /کبیر والا ( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ محمد اعجا ز الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو جنرل ضیاء الحق جیسے نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے ،ضیاء الحق نے ہمیشہ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر با ت کی ہے ،آج ملک اندرونی و بیرونی سازشوں کاشکارہے ،مشرقی و مغربی سرحدوں پر دشمن نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں بھارت نے نہایت عیاری اور مکاری کیساتھ افغانستا ن میں پاکستان دشمنی کا جال بچھا دیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے

کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انڈیا کی زبان بول کر پاکستان پر بے جا الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے ،ہمارے حکمرانو ں کو اتنی فرصت نہیں کہ انڈیا اور امریکہ کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر ان کو منہ توڑ جواب دے سکیں ، انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک کو ضیاء الحق جیسی دور اندیش مخلص متحرک توانا قیادت کی اشد ضرورت ہے مگر ہمارے ہا ں سیاسی چپقلش آپس کی نا اتفاقی اور اقتدار کی جلن نے ملک کو کمزور کر کے رکھ دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ ملک پر ایک وقت ایسا بھی آیا جب روسی افواج افغانستا ن میں برسر پیکر تھی روسی صدر چرننکوکا انتقال ہو گیا صدر ضیاء الحق اپنے وزیر خارجہ یعقوب علی خان کے ہمراہ تعزیتی رسوم کیلئے ماسکو گئے تو انہو ں نے تما م بین الاقوامی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستانی وفد کیساتھ جو برتاؤ کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے ،روسی زعما ء نے کہا کہ مسٹر صدر ہم اندھے نہیں ہیں ہمیں معلوم ہے کہ افغان مجاہدین کو یہ ہتھیار کون دے رہا ہے اور یہ کہا ں سے تربیت لے کر آتے ہیں اگر ان کو نہ روکا تو ہم آپکو خبر دار کرتے ہیں کہ اگر پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے ہو سکتے ہیں تو اب چار بھی ہو سکتے ہیں ،جنرل ضیاء الحق نے روسی صدر کو پر سکون انداز میں جواب دیا کہover my dead body ، یہ جواب سن کر روسی قیادت پریشان ہو گئی پھر وقت نے ثابت کر دیا کہ دنیا کی ایک سپر طاقت کو کس طر ح دم دبا کر وہا ں سے بھاگنا پڑا۔ایک سوال کے جواب میں اعجاز الحق نے کہا کہ ہم 62, 63شق کو آئین سے نکالنے کی ہرگز اجاز ت نہیں دیں گے اور اس کیلئے کی جانے والی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے انہو ں نے کہا کہ یہ وقت سیاسی اختلافات اور پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ دشمن کو واضح پیغام دینے کا ہے ۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.