ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Asif Zardari Case Open




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.





اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ اب عدلیہ کو سرے محل کا کیس بھی کھولنا چاہیے اور سوئس بنکوں میں پڑے 60 ملین ڈالرز اور لاکرز میں رکھے ہوئے زیورات بھی واپس لانے کے لئے اقدامات کرنا چاہئے ، ملک میں جمہوری عمل اس وقت مضبوط ہوگا جب سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت لائیں گی، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کمزور ہوئی تو وفاق میں بھی حکومت نہیں بنا سکے گی ، اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو پہلے سے زیادہ ووٹ ملیں گے ،سیاسی جماعتوں، پارلیمنٹ اور فوج سب کو اپنے اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملک کو مسائل سے باہر نکالنا چاہیے عائشہ گلا لئی کو پارٹی قیادت پر الزام لگانے کے بعد اب اپنی نشست چھوڑ نی چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں شخصیات کے گرد گھومتی ہیں، مسلم لیگ(ن) میں نواز شریف کا کوئی متبادل نہیں ،سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہ ہونا ہی ہمارے جمہوری نظام کی کمزوری ہےتاہم ملک میں جمہوریت چلنی چاہیے ، ہمارے ملک کی حیثیت بہت ہی حساس جیو پولٹیکل ہے اور اس وقت ہندوستان کی جانب سے ہمیں چلیجنز ہیں، ہمارا ایٹمی پروگرام دشمن کی نظر میں کھٹک رہا ہے، سی پیک کے منصوے اور ضرب عضب اور گوادر کی وجہ سے ہمیں ہمارے دوست اور دشمن دونوں غیر مستحکم کرنے میں لگے ہوئے ہیں ، امریکہ نئی پالیسیاں لارہا اور افغانستان میں مزید فوج بھیج رہا ہے ، اسی لیے ہمارے ملک کے جمہوری اور دیگر تمام اداروں کو اپنے اپنے قومی فرائض کی انجام دہی کے لیے پوری توجہ سے ان مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے اور فعال ہونا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں حکومت سازی کا راستہ پنجاب سے ہوکر آتا ہے ، مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کا قلعہ نہیں چھوڑنا چاہیے اور اگلے عام انتخابات میں پہلے سے زیادہ بہتر نتائج کے لیے پنجاب پر توجہ دی جائے ۔

ایک سوال کے جواب میں اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی استحکام مضبوط ہونا چاہیے اور عدلیہ کو چاہیے کہ وہ این آر او کے تحت ختم ہونے والے کیس دوبارہ سنے کیونکہ این آر او کاالعدم ہوچکا تھا اور اسی قانون کے تحت سرے محل' سوئس بنکوں میں پڑے ہوئے ساٹھ ملین ڈالرز اور زیورات واپس لائے جانے چاہیے اور ان کی بھی منی ٹریل سامنے لائی جائے ، جب سرے محل کا کیس چل رہا تھا تو آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اس کے ساتھ ان کاکوئی تعلق نہیں لیکن جب اسے قومی ملکیت میں لینے کی بات ہوئی تو اسے اپنی جائداد تسلیم کرلی،یہ معاملہ عدلیہ کے ذریعے قانون کے مطابق اب حل ہونا چاہیے کیونکہ ان مقدمات پر سیف الرحمن نے لاکھوں ڈالرز خرچ کیے تھے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو پارلیمنٹ میں اب اپوزیشن کے بھی ووٹ ملے ہیں کیونکہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن منظم نہیں ہے ، اپوزیشن جماعتیں اپنے ووٹ بھی سنبھال نہیں سکیں حتی کہ عمران خان اپنے ہی نامزد کردہ امیدوار کو ووٹ دینے اسمبلی میں نہیں آئے ، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہ پارلیمانی سیاسی طرز عمل سے واقف نہیں ہیں ، دھرنے کے دوران پی ٹی آئی نے استعفی دے دیا تھا، ان کے استعفی منظور کیے جانے چاہیے تھے ،عمران خان اسمبلی میں بیٹھنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو الزام لگانے کے بعد اب پی ٹی آئی کی اسمبلی نشست چھوڑ دینی چاہیے وہ جس طرح احتجاج کر رہی ہیں یہ قانون اور آئین کے بھی متصادم ہے ، انہیں پارٹی قیادت پر الزام لگانے کے بعد اب اپنی نشست چھوڑ نی چاہیے۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.