ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Afghanistan america on cpec




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






راولپنڈی(این این آئی)سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان (سابقہ پیسا)نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء کے بارے میں امریکی پالیسی تضادات کا مجموعہ ہے جس پر دنیا بھر میں تنقید ہو رہی ہے۔اس پالیسی کے خلاف فوجی و سیاسی قیادت اور اپوزیشن کا ایک صفحے پر ہونا خوش آئند ہے۔ امریکہ اور بھارت کی مخالفت کے باوجود سی پیک کو ہر قیمت پر اوربر وقت مکمل کیا جائے گا۔افغانستان میں بھارت کا بڑھتا ہوا کردار اور خطے میں اسکی بالادستی ناقابل قبول ہے ۔افغانستان میں مائنس پاکستان فارمولا بری طرح ناکام ہو گا۔افغان مسئلہ کا حل فوجی کاروائیاں نہیں

ہیں نہ جمہوریت بندوق کی نوک پر لائی جا سکتی ہے۔کسی کے کہنے پر چین اور روس سے تعلقات ختم نہیں کئے جا سکتے۔ ان خیالات کا اظہاروی او پی کے قائم مقام صدر ایڈمرل تسنیم کی سربراہی میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیاجس میں وائس ایڈمرل ہارون، بریگیڈئیر میاں محمود، سابق سفیر سلیم نواز گنڈاپور، بریگیڈئیر سائمن شروف، بریگیڈئیر محمد ریاض، میجر مقصود، کیپٹن بابر ظہیرالدین، میجر فاروق حامد خان، نواز علی، بریگیڈئیر مسعود الحسن اور دیگر شریک تھے۔انھوں نے کہا کہ امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے بیانات زمینی حقائق کے منافی ہیں کیونکہ دنیا کے کسی بھی ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں۔ افغانستان میں امریکہ کی ناکامی کا زمہ دار پاکستان نہیں۔پاکستان کو بھارت اور افغانستان کی جانب سے دہشت گردی کا سامنا ہے جس پر امریکہ کی خاموشی حیران کن ہے۔ ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہے جبکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن نے دہشت گردی میں ملوث ہونے کا اقرار کیا ہے جو امریکہ کو نظر نہیں آ رہا۔امریکہ کو پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک آنکھ نہیں بھاتاجبکہ بھارت کے نیوکلئیر پروگرام کی ہر طرح سے مدد کی جاتی ہے۔ جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے متعلق امریکہ کا گھسا پٹا اور رٹا رٹایا موقف مسترد کرتے ہیں۔امریکی خوشنودی کیلئے ہم اپنے اقتدار اعلیٰ، ملکی سالمیت اور آزادی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ۔ امریکہ افغانستان میں جمہوریت کیلئے نہیں بلکہ سی پیک کو ہدف بنانے کیلئے موجود ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.