ALL NEWS UPDATES ARE HERE

We did Not Acept This




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا اور انہیں صرف اس بات پر نا اہل کیا گیا کہ وہ اپنے بیٹے کی کمپنی میں ملازمت کر رہے تھے اور اس کی تنخواہ انہوں نے وصول نہیں کی تو کیوں نہیں کی ۔ وہ تنخواہ وصول کی جا سکتی تھی اور وہ نواز شریف کا ایک اثاثہ تھی جسے کاغذات میں ظاہر نہیں کیا گیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہمیںپہلے دن سے خدشات تھے کہ انصاف نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے

فیصلے کے بعد ہمارا اپنی قیادت پر اعتماد بڑھا ہے۔ نواز شریف نے اپنی بیٹی اپنے بچوں کو جے آئی ٹی کے سامنے احتساب کیلئے پیش کیا۔ ان کے والد کا فوت ہونے کے بعد احتساب کیا گیا۔ انہوں نے ہر قسم کی تذلیل برداشت کی۔ دس ہزار درہم جو نواز شریف وصول کر سکتے تھے اور وہ انہوں نے وصول نہیں کئے بس اس بات پر انہیں نا اہل کیا گیا ہے۔ یہ کہاں کا قانون ہے؟ اس طرح کی نا اہلی پر ہمیں فخر ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہم اپنے قانونی اور آئینی حقوق کو استعمال کریں گے۔ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہمیں فیصلے پر اعتراضات ہیں اور ہم اسے قبول بھی نہیں کرتے۔ اس پر ری ویو پٹیشن کیلئے ہم اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت کر رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ یہ کام پہلی بار نہیں ہوا بلکہ یہ کام بار بار ہوا ہے۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ(ن) کا کیا قصور ہے۔ ہم منتخب ہو کر آتے ہیں اور رسوا کرکے ایوانوں سے نکال دیئے جاتے ہیں۔ ہم جانیں دے کر جمہوریت کی آبیاری کرتے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ایک مہرہ ہے جس کی بنیاد پر سازش کی جا رہی ہے۔ نواز شریف کی نا اہلی پانامہ پیپرز کی بنیاد پر نہیں ہوئی، کرپشن کی بنیاد پر نہیں ہوئی اور اختیارات کے غلط استعمال کی بنیاد پر نہیں ہوئی۔بلکہ انہیں بیٹے کی ایک کمپنی پر نا اہل کیا گیا۔ اب ہم بھرپور طاقت کے ساتھ لوٹیں گے اور اس بار فیصلہ بڑا ہوگا۔ بار بار منتخب ہو کر آنا اور پھر چلے جانا اب یہ کام نہیں چلے گا۔ کسی کو پھانسی پر لٹکایا جاتا ہے، کوئی وزیر اعظم جلا وطن کر دیا جاتا ہے اور کسی وزیر اعظم کو نا اہل قرار دے دیا جاتا ہے۔کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ نواز شریف بطور وزیر اعظم خطرناک ہیں لیکن اب پابندیوں سے آزاد ہو چکے ہیں اور سیاسی میدان میں زیادہ سرگرم ہیں ۔ نواز شریف جمہوریت کیخلاف سازشیں کرنے والوں کیلئے اب زیادہ خطرناک ہیں۔ عمران خان سن لیں کہ وہ خود کچھ دن بعد بغلیں جھانکیں گے اور اگلی باری ان کی ہے۔





The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Powered by Blogger.