ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Saiudia An a Qatar






Nicky’s Handlebar Hotel is situated at41 Rat-U-Thit 200 Year Road, Patong Beach, Thailand. This hotel has 30 rooms and suits. This is a fully air conditioner hotel.This is a nonsmoking building all the rooms are nonsmoking.All the rooms are facilitated with free internet services.All the rooms has minibars, mini fridges and coffeemakers.All the rooms are facilitate with flat LEDs with all movies and news channels.

This hotel accommodates with Room service.The hotel provides 24 hours reception.The staff of the hotel is multilingual. This hotel has restaurant and a bar.This hotel serves free buffet breakfast in the morning to the guests.This hotel has a lounge you can enjoy your drinks there.This hotel facilitates with laundry services and dry cleaning services.The hotel accommodates with free parking area. The hotel also facilitate with Concierge.








نیو یارک(آئی این پی )سعودی عرب سمیت 4 ممالک نے قطر کے لئے شرائط میں نرمی کردی، اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی کا کہنا ہے کہ دوحہ دہشتگردی اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے ساتھ صرف 6 اصولوں پر عمل کرے تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے نیویارک میں صحافیوں کو بتایا کہ قطر 5 جولائی کو خلیج تعاون کونسل کے وزرا خارجہ کے قاہرہ میں ہوئے اجلاس کے دوران طے کئے گئے اصولوں پر عمل کرے تو تمام مسائل خود ہی حل

ہوجائیں گے۔پہلے اصول کے مطابق قطرکو دہشتگردی اور عسکریت پسندی کو ہر صورت میں ختم کرنا اور ان کی مالی مدد بند کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ دوسری شرط کے تحت دوحہ کو تشدد اور نفرت بھڑکانے کی تمام کارروائیاں معطل کرنا ہوں گی۔تیسری شرط کے مطابق قطر کو 2013 کے ریاض معاہدے اور اس سے منسلک تمام شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔ اور خلیج تعاون کونسل کے 2014 کے فریم ورک کے مطابق اس پر عمل کرنا ہوگا۔چوتھے اصول کے مطابق قطر کو مئی 2017 میں ریاض میں عرب-امریکا سربراہی کانفرنس کے تمام اعلانات پر عمل اور اس کے نتائج کو تسلیم کرنا ہوگا۔پانچویں شرط کے مطابق قطر کو ریاستوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے اجتناب کرنا ہوگا۔ اور ان کی حزب اختلاف یا اداروں کی غیر قانونی حمایت اور امداد بند کرنا ہوگی۔چھٹی شرط یہ ہے کہ قطر سمیت تمام خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک کو دہشتگردی اور عسکریت پسندی کی ہر شکل و صورت کو ختم کرنا ہوگا۔ خطے اور عالمی امن و استحکام کے خطرات سے نمٹنا ہوگا۔معلمی نے صحافیوں کو بتایا کہ اگر قطر تشدد کو بھڑکانا بند کردے تو الجزیرہ ٹی وی چینل اور اس سے منسلک جرائد و اخبارات کو بند کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ عبداللہ معلمی کا کہنا تھا کہ اگر یہ تمام شرائط الجزیرہ کو بند کرنے سے حل ہوسکتی ہیں تو ٹی وی چینل اور منسلک اشاعتوں کو بند کردیا جائے۔





Nicky’s Handlebar Hotel is situated at41 Rat-U-Thit 200 Year Road, Patong Beach, Thailand. This hotel has 30 rooms and suits. This is a fully air conditioner hotel.This is a nonsmoking building all the rooms are nonsmoking.All the rooms are facilitated with free internet services.All the rooms has minibars, mini fridges and coffeemakers.All the rooms are facilitate with flat LEDs with all movies and news channels.

This hotel accommodates with Room service.The hotel provides 24 hours reception.The staff of the hotel is multilingual. This hotel has restaurant and a bar.This hotel serves free buffet breakfast in the morning to the guests.This hotel has a lounge you can enjoy your drinks there.This hotel facilitates with laundry services and dry cleaning services.The hotel accommodates with free parking area. The hotel also facilitate with Concierge.





No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.