ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Raheel sharif arrest this is fake news




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف عرب جریدے امارات الیوم کی ویب سائٹ سے ملتی جلتی ایک نئی امریکی ویب سائٹ نے سعودی عرب میں پاک فوج کے سابق اور عرب اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی گرفتاری کا شوشہ چھوڑ دیا لیکن امارات الیوم کی ویب سائٹ سمجھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے اسے اہمیت دی اور سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی لیکن یہ خبر جھوٹی اور پاک سعودی تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی بھونڈی سازش کی گئی ، ایسی کسی بھی گرفتاری یا کشیدگی کی جنرل راحیل شریف کے قریبی ساتھی و تجزیہ نگار جنرل (ر) امجد شعیب نے بھی تردید کردی اور اسے مخصوص حلقوں کی لابنگ قراردے دیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف عرب نیوز ویب سائٹ امارات الیوم کے نام سے مشابہت رکھنےو الی ایک ویب سائٹ نے عربی زبان میں راحیل شریف کی سعودی عرب میں گرفتار ہونے کی افواہ پھیلی تو نام میں مشابہت ہونے کی وجہ سے لوگوں نے اسے معروف ویب سائٹ سمجھتے ہوئے سوشل میڈیا پر شیئرکردی لیکن بعدازاں کسی کو یہ خبرمشکوک معلوم ہوئی کیونکہ ویب سائٹ کے نام میں موجود لفظ ’T ‘ کے نیچے ایک نقطہ(ڈاٹ) موجود تھا ۔ مزید جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ یہ ویب سائٹ 2012 ء میں امریکہ سے رجسٹرڈ ہوئی ۔
دوسری طرف روزنامہ خبریں کے مطابق جنرل ریٹائرڈ نے کہا کہ گزشتہ رات دبئی کے میڈیا سیل نے بے بنیاد خبر چلادی کہ پاکستان آرمی کے سابق چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو سعودی عرب میں عین اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ خفیہ طور پر پاکستان آرہے تھے، اس خبر کو ایک بھارتی چینل نے بھی نشر کردیا۔
جنرل امجد شعیب نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ نواز شریف کا ذاتی مسئلہ ہے لیکن وہ اسے قومی ایشوبنا کر ملکی اداروں کے مابین نہ صرف کشیدگی پھیلارہے ہیں بلکہ سپریم کورٹ پر بھی اعتراضات اٹھارہے ہیں جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے ان کو سہولت دیتے ہوئے جے آئی ٹی بنادی تاکہ یہ اطمینان سے ثبوت فراہم کردیں مگر انہوں نے نہ ہی سپریم کورٹ میں ثبوت فراہم کئے اور نہ ہی جے آئی ٹی میں جبکہ سپریم کورٹ چاہتی تو ان کو جے آئی ٹی بنائے بغیر بھی سزا دے سکتی تھی۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Powered by Blogger.