ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Police Man At Lahore BOOMB ATTACK




The Hotel is located in the heart of the economic hub of the world. The exclusive boutique is a rich place to live with the modern style of living and specially designed to satisfy the business customers. The rooms with fast internet connectivity and free availability of the office desks are the central facility provided for the business customers.



The booking in the hotel will be entertained as per your requirement. If you are with the family, you will be offered more facilities which a family needs. The babysitting service is top of the list when parents want to hang out and leave child away to the child care.The meeting room can hold up to 50 people. There is a hotel inside with Italian Cuisine, and it is a two-star hotel for dining in. But the dress code is casual, and you can sneak in to have a meal. The main attractions near the Wall St District Hotels also give it an edge over the rest of the hotels located in the Manhattan.






اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وجرانوالہ کے معروف صحافی محبوب حسین جو کہ ایک نجی ٹی وی میں کام کرتے ہیں انہوں نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہ گزشتہ روز گھر سے اپنے بھائی کے ہمرا ہ گاڑی پر لاہور کیلئے نکلا توجی ٹی روڈ پر انہوں نے پولیس اہلکارکو لفٹ دی جو لاہور آنا چاہتا تھا ۔” میں نے پولیس افسر کو بتایا کہ میں نیوز چینل میں کام کرتا ہوں اورہم ہمیشہ پولیس فورس کی مثبت کاوشوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتے ہیں “۔ محبوب محسن کا کہنا تھا کہ میں نے اے ایس

آئی فیاض کو کہا کہ میڈیا عام طور پر پولیس کیلئے زیادہ سے زیادہ ذرائع اور دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کو امدادی رقم دلوانے کیلئے آواز بلند کرتا ہے جس پر اس نے فوراُُ جواب دیا کہ ”تو کیا یہ سب کچھ کافی ہے ؟ ”اس کے اس سوال نے مجھے خاموش کروادیا “۔” میں نے اس سے پوچھا آپ کی ڈیوٹی کس وقت شروع ہوتی ہے تو اس نے مسکراتے ہوئے کہا صبح کے وقت اور جب میں نے پوچھا کہ ختم کب ہوتی ہے تو اس کا جواب تھا کہ ہماری ڈیوٹی کبھی ختم نہیں ہوتی “۔صحافی کا کہنا تھا کہ لاہور پہنچنے پر ہم نے اسے منزل مقصود پر اتار دیا اور ارفع کریم ٹاور کے قریب اپنے دفتر میں چلے گئے جس کے کچھ دیر بعد دوپہر کو دھماکا ہو گیاجس کے بعد ہم گھر چلے گئے ۔”جب میں گھر پہنچا اور ٹی وی لگا کر دیکھا تو اے ایس آئی فیاض کی تصویر سکرین پر چل رہی تھی جو اس دھماکے میں شہید ہو چکے تھے۔محبوب حسین بتاتے ہیں کہ شہید اے ایس آئی فیاض سے ہونیوالی آخری گفتگو ابھی میرے دماغ میں تھی کہ اس کی شہادت اور ٹی وی پر چلنے والی اس کی تصویر نے مجھے توڑ کر رکھ دیا۔






The Battery Park, Federal Hall National Memorial, and most importantly the New York stock exchange are around the corner, less than half a mile away from ground zero. So the sightseeing and the business can go well with each other.

.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Powered by Blogger.