ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Non Leage Break




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک بڑے دھڑے نے پانامہ کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر متنازعہ لیڈروں کو الگ کرکے دیگر مسلم لیگی دھڑوں کے ساتھ مل کر متحدہ مسلم لیگ بنانے کا منصوبہ بنا لیا ۔ قومی روزنامے ’’92 نیوز‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق باخبر سرکاری ذرائع نے سویلین خفیہ اداروں کے تازہ میمو ز کے بارے میں بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ میں ہر دھڑا اپنی جماعت کی اعلیٰ قیادتکی ہر دور میں اداروں سے ٹکرائو کی پالیسی کو مدر نظر رکھتا ہے اس لئے وہ اپنی جماعت کے متنازعہ

لیڈران کیخلاف نرم انقلاب کے ذریعے نیا گروپ بنائیں گے جودیگر مسلم لیگی دھڑوں سے مل کر متحدہ مسلم لیگ تشکیل دے گا۔ دھڑے کی قیادت کیلئے دو رائے پائی جا رہی ہیں جس میں ایک یہ ہے کہ شریف خاندان اور ان کے قریبی ساتھیوں کو نکال ایک نئے بڑے گروپ کی بنیاد رکھی جائے اور دوسری رائے یہ ہے کہ اس نئے دھڑے میں شہباز شریف کو بھی ساتھ رکھا جائے، لیکن اس دوسری رائے کےحق میں لوگوں کی تعداد کم ہے۔ سرکاری ذرائع سے پوچھا گیا کہ نرم انقلاب کب متوقع ہے تو انہوں نے سویلین اداروں کے میموز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اس کے قوی امکانات ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے طبیعت ناسازی کے باعث اتوار کو ہونے والی اہم پریس کانفرنس ملتوی کر دی، اب آج پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیرداخلہ کو منانے میں صدر پاکستان ممنون حسین نے اہم کردار ادا کیا۔ آج پریس کانفرنس میں بیرون ملک علاج کیلئے جانے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کے خدشات دور کر کے انہیں راضی کر لیا گیا ہے جس میں صدر پاکستان ممنون حسین نے اہم کردار ادا کیاہے۔وزیر داخلہ کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی کی صورت میں خواجہ آصف کو وزیراعظم نہیں بنایا جائے گا اور نہ ہی اداروں سے مزید ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کی جائے گیجبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو من و عن تسلیم کیا جائے گا تاہم قانونی جنگ جاری رہے گی جس پر وزیرداخلہ نے پریس کانفرنس ایک دن کیلئے ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو اپنے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں سے متعلق اپنے مئوقف سے آگاہ کریں گے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.