ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Mushtaq On Imran Khan CASE




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 25جولائی کو عمر ان خان کی نا اہلی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کریگا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لندن فلیٹ اور بیرون ملک کرکٹ معاہدوں سے حاصل رقم بارے تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہان کا اپنا کنٹریکٹ اور انگلش کاؤنٹی سے حاصل آمدن کا 20 سال پرانا رکارڈ دستیاب نہیں،آمدن کا ندازہ کرنے کے لئے کرکٹر مشتاق احمد کا کنٹریکٹ ساتھ لگایا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ

سماعت پر سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکلا کو ہدایت کی تھی کہ وہ عمران خان کی بطور کرکٹر بیرون ملک سے آمدنی اور لندن فلیٹ کیسے خریدے اس کا ریکارڈ داخل کریں اس سلسلے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کو یاددہانی نوٹس بھی جاری کئے گئے تھے ہفتہ کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکلا کی جانب سے 24 صفحات پر مشتمل مختلف دستاویزات کے ساتھ جواب داخل کرایا گیا ٗدستاویزات کے مطابق 1970 سے 1989 کے دوران کیری پیکر سیریز سے سالانہ 25 ہزار ڈالر ملتے تھے جواس وقت کے 25 ہزار پاؤنڈ بنتے تھے جبکہ 1987 ان کا بینیفٹ سال تھا جس میں ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ ملے۔عمران خان کی جانب سے داخل جواب میں کہا گیا کہ لندن فلیٹ ایک لاکھ 17 ہزار پاؤنڈ کا خریدا گیا اور یہ رائل آگنائزر سروس لمیٹڈ سے نیلام کیا گیا جس کیلئے ابتدائی رقم 68 ہزار پاؤنڈ ادا کی گئی ٗیہ معاہدہ رائل ٹرسٹ اور نیازی سروسز لمیٹڈ کے تحت مختلف سالوں میں رقم ادا کرنے کا تھا جس میں 13 اعشاریہ 34 فیصد سود سالانہ ادا کرنا تھا۔چیرمین تحریک انصاف نے جواب میں کہا کہ انگلش کاؤنٹی سے حاصل آمدن کا 20 سال پرانا رکارڈ دستیاب نہیں۔کرکٹ کنٹریکٹ کے حوالے سے عمران خان نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ ان کے پاس ان کا اپنا کنٹریکٹ موجود نہیں ٗانہوں نے کرکٹر مشتاق احمد کا کنٹریکٹ مثال کے طور پر ساتھ لگایا ہے جس میں بتایا گیا کہایک کرکٹر کنٹریکٹ کے کتنے پیسے لیتا تھا اور میں بیرون ملک کرکٹ کے حوالے سے سب سے مہنگا ترین کھلاڑی تھا تو میرا کنٹریٹ کیا ہوسکتا ہے تاہم عمران خان نے اپنا کنٹریکٹ آف امپلائمنٹ نہیں لگایا۔چیرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے جواب میں کہا کہ عمران خان منی لانڈرنگ میں کسی طرح ملوث نہیں۔ ذرائع کے مطابق مشتا ق احمد پی ٹی آئی میڈیا سیل کے انچارج جاوید بدر کے برادر نسبتی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ مشتاق۱ احمد نے نے عمران خان کے حق میں یہ بیان اپنی رشتے داری کی وجہ سے دیا ہے ۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.