ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Khana Kaba Per Hamla




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






ریاض(این این آئی)سعودی اتحاد نے کہاہے کہ یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے مکے کی جانب بیلسٹک میزائل داغا، جسے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ ادھرحوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان میزائل حملوں کا ہدف سعودی فوجی اڈہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے کہا گیا کہ یمن کے ایران نوازشیعہ حوثی باغیوں نے مقدس شہر مکے کی جانب بیلسٹک میزائل داغے، جسے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔مبینہ طور پر مکے کی سمت داغے گئے اس میزائل حملے کی یہ کوشش ایک ایسے موقع پر کی گئی ہے، جب اگلے

ماہ لاکھوں مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے یہاں جمع ہو رہے ہیں۔سعودی اتحاد کے مطابق جمعرات کو مکے کی جانب بڑھنے والے اس میزائل کو شہر سے 69 کلومیٹر دور واقع طائف صوبے میں مار گرایا گیا۔سعودی اتحاد کے بیان کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے مقدس شہر مکہ کی جانب جانے داغا جانے والا یہ میزائل حج کے اجتماع پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے۔حوثی باغیوں نے تاہم کہا کہ ان کی جانب سے طائف میں سعودی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد میزائل داغے گئے ہیں۔حوثی باغیوں کے بیان کے مطابق،میزائلوں نے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا اور فوجی اڈے کو بھاری نقصان پہنچایا۔حوثی باغیوں نے اس بابت زیادہ تفصیلات ظاہر کیے بغیر کہا ہے کہ ان حملوں کا ہدف سعودی فوجی اڈہ تھا۔یہ بات بھی اہم ہے کہ ماضی میں بھی سعودی اتحاد کی جانب سے مکے کی جانب بڑھنے والے میزائلوں کو مار گرانے کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔سعودی اتحاد نے کہاہے کہ یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے مکے کی جانب بیلسٹک میزائل داغا، جسے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ ادھرحوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان میزائل حملوں کا ہدف سعودی فوجی اڈہ تھا۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.