ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Indian Is Not state of war at this stage




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت میں کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی( نے پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کی ہے جس میں اس نے بھارتی فوج میں گولہ بارود کی کمی کی نشاندہی کی ہے۔ اس نے آرڈیننس فیکٹری بورڈ کی کارکردگی میں بھی کمی کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ 2013 کے مقابلے میں فیکٹریوں کے کام میں کوئی بہتری نہیں آئی۔رپورٹ کے مطابق 152اقسام کے گولہ بارود میں، جو کہ جنگ لڑنے کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں، 61 اقسام کے گولہ بارود کا ذخیرہ اتنا کم ہے کہ اگر جنگ چھڑ جائے تو وہ دس روز میں ختم ہو جائے گا۔بھارتی فوج کو کم از کم اتنا گولہ بارود رکھنا ہوتا ہے کہ وہ 20 روز تک چل سکے۔ اس سے قبل فوج کو 40 روز کا ذخیرہ رکھنا ہوتا تھا۔ 1999 میں اس کے وار ویسٹیج ریزرو کا ذخیرہ کم ہو کر 20 دن کا رہ گیا تھا۔ایک سابق فوجی افسر میجر جنرل( ر) افسر کریم نے کہا ہے کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ صورت حال بہت تشویش ناک ہے۔ تاہم یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ حکومت اس معاملے پر اتنی توجہ نہیں دے رہی جتنی دینے کی ضرورت ہے۔ فوجوں کو اپنی ضروریات کی تکمیل کرنی ہوتی ہے۔ خاص طور پر ایسے موقع پر جب آپ کے پڑوس میں دو ایسے ملک ہیں جو آپ کے حریف ہیں، ضرورتوں کی تکمیل ضروری ہے۔ جنگ کی امید کم ہے۔ لیکن تیاری رکھنا اور بات ہے اور جنگ کا نہ ہونا اور با ت ہے۔ انفرا اسٹرکچر میں بھارت تھوڑا پیچھے رہتا ہے جس سے فوج کو تشویش ہو جاتی ہے۔ افسر کریم نے یہ بھی کہا کہ موجودہ وقت میں کوئی بھی لڑائی زیادہ دن نہیں چل سکتی۔ اس کے لیے موجودہ ہتھیار کافی ہوں گے ۔اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ چاروں طرف ہتھیار لے کر لڑائی ہو تب تو کارکردگی کم ہو جائے گی۔ ورنہ آپ ایک جگہ سے دوسری جگہ گولہ بارود بھیج سکتے ہیں۔توپ خانہ کے ایک سابق افسر لیفٹننٹ جنرل وی کے چترویدی نے کہا کہ رپورٹ میں خاص طور پر دھماکوں اور میزائل میں استعمال ہونے والے الیکٹرانک فیوز میں کمی کی بات کہی گئی ہے جس کی وجہ سے توپ کے دھماکوں، میزائل اور مارٹر میں گولہ بارود کے استعما ل میں دشواری آسکتی ہے۔ایک دوسرے دفاعی ماہر میجر جنرل ڈی کے مہتہ کے مطابق گولہ بارود میں کمی کا معاملہ باعث تشویش ہے۔ ہمیں وار ویسٹیج ریزرو کو برقرار رکھنا ہوتا ہے اور سالانہ ہونے والی مشقوں کے لیے بھی ان کی ضرورت ہوتی ہے۔سیاسی مبصرین پاکستان کے ساتھ بھارت کے کشیدہ تعلقات اور چین کے ساتھ ڈوکلام علاقے میں بڑھتے سرحدی تنازعہ کے پیش نظر سی اے جی رپورٹ پر اظہار تشویش کرتے ہیں







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.