ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Imran Khan On His Mother Treatment Of Canser




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






عمران خان نے اپنی والدہ کے علاج سے متعلق منفی پروپیگنڈا کاجواب دے دیا
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2017ء ): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی والدہ کے علاج سے متعلق سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈا کاجواب دے دیا،عمران خان نے کہاکہ اپنی والدہ کوعلاج کیلئے انگلینڈ میں لے کرگیالیکن پاکستان میں ہسپتال نہ ہونے کے باعث میری والدہ کاآخری ایام میں کینسرپھیل چکاتھا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری ماں میری دوست نہیں بلکہ مکمل ایک ماں تھیں۔
اسلام میں ماں کادرجہ اسی لیے بلند ہے کہ اس کاکوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا۔مجھے اپینڈکس کادرد تھا۔رات کو 2تین بجے درد ہوتاتھا تو وہ ساری رات بیٹھ کرگزارتی تھی۔میں جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اگر کہیں میراجہازہچکولے کھاتاتو میں سوچتااگر مجھے کچھ ہوگیاتو میری والدہ کاکیابنے گا؟انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ جب والدہ کوکینسرکامرض لاحق ہوا۔
اگر کینسرکی تشخیص جلدی ہوجاتی توان کاعلاج ہوسکتاتھا۔لیکن یہاں ہسپتال نہ ہونے کے باعث کینسرپھیل گیا۔ ان کے آخری دو تین مہینے تکلیف کے باعث بہت مشکل سے گزرے۔میں ان کوانگلینڈ لے کرگیا۔بڑی مشکل پیش آئی۔میں نے سوچامیرانام بھی ہے سب کچھ ہے مجھے اس قدر اپنی ماں کولندن لے جانے میں مشکل پیش آئی۔تب میں ہسپتال بنانے کافیصلہ کیا۔کینسرکابہت مہنگا علاج ہے۔
انہوں نے کہاکہ جب انسان کوتکلیف ہوتی تواس کوسوچنا چاہیے کہ یہ مجھے تکلیف کیوں ہوئی ہے۔نہ انڈین فلموں کی طرح درختوں کے ساتھ لپٹ کررونادھونا شروع کردیاجائے۔تاہم میں نے اس تکلیف کودیکھ کرہسپتال بنایا۔اگرمجھے یہ تکلیف نہ ہوتی تومیں ن ہسپتال بناتا،نہ سیاست میں ہوتااور نہ ہی سوشل ورکربنتا۔واضح رہے سوشل میڈیا پر عمران خان سے متعلق مہم چل رہی ہے کہ عمران خان نے 1984 میں لندن فلیٹ لیا لیکن 1985 میں اپنی والدہ کا علاج نہیں کروایا







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.