ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Imran Khan Case




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میں نے پیسہ بیرون ملک کمایا اور پاکستان لے کر آیا،تاثر دیا جا رہا ہے کہ شریف فیملی اور میرا کیس ایک جیسا ہے،ایسا تاثر دیا گیا جیسے میرے پاس منی ٹریل نہیں، منی ٹریل بارے دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں،نواز شریف کی حمایت کرنے والوں کو مجرم سمجھتا ہوں، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ شریف فیملی اور میرا کیس ایک

جیسا ہے،ایسا تاثر دیا گیا جیسے میرے پاس منی ٹریل نہیں۔ انہوں نے ’’روزنامہ جنگ‘‘میں شائع ہونے والی ایک خبر پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افسوس ہوا کہ ایک اخبار نے لکھا آسٹن رابرٹ کا خط قطری کا خط ہے۔انہوں نے ’’روزنامہ جنگ‘‘کے مالک میر شکیل الرحمن کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا کہ ان کی باری بھی آنیوالی ہے، انہیں اپنی بیرون ملک جائیدادوں کا حساب دینا ہو گا کہ وہ پیسہ کہاں سے لیکر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حمایت کرنے والوں کو مجرم سمجھتا ہوں،1984میں 60لاکھ روپے کا فلیٹ لیا تھا لندن فلیٹس کی مورگیج سپریم کورٹ کو دی ہے۔میں نے کبھی ٹیکس چوری یا منی لانڈرنگ نہیں کی۔میرے ساتھ جو کھلاڑی کھیلے ان کے پاس بھی کنٹریکٹ موجود ہیں۔جمائما کی جانب سے دی گئی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں جمائما نے منی ٹریل کے لئے اپنے بینک اکائونٹس فراہم کئےہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین نے شریف خاندان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے نہیں بتایا کہ ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا، ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں شریف خاندان کی دولت کا صرف ایک حصہ بے نقاب ہواشریف فیملی کی اربوں روپے کی جائیداد بیرون ملک ہے۔انہوں نے شوکت خانم کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی پر الزامات کی شدید الفاظ میں مـذمت کرتے ہوئے کہا کہ شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کیلئے لاکھوں کا چندہ ملتا ہےخواجہ آصف کو آخرت کی فکر بھی کرنی چاہئے،خواجہ آصف کی باری بھی آنے والی ہے،خواجہ آصف کو خیراتی ادارے پر الزام لگاتے ہوئے شرم آنی چاہئے،کرپٹ ٹولہ اپنی چوری چھپانے کیلئے اکھٹا ہو گیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ ساری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے،ن لیگ نےسپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے بیرون ملک اپنی آمدن کو پاکستان لایاتمام پیسہ میرے نام پر ہے، کچھ بے نامی نہیں،میرا ایک روپیہ بھی بیرون ملک نہیں، تمام پیسہ پاکستان میں ہے۔







The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.