ALL NEWS UPDATES ARE HERE

China And India




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






نئی دہلی(آئی این پی)چین اور بھارت جنگ کے دھانے پر،بھارتی میڈیا نے ہی بھارتی عوام کے خون خشک کردیا،ملک بھر میں خوف و ہراس،چین اور بھارت جنگ کے دہانہ پر ہیں،میڈیا اور سفارتی بیانات خطرات اور دھمکیوں سے پر ہیں،چین خبردار کر رہا ہے کہ موجودہ صورتحال ایک بڑا بکھیڑا کھڑا کر سکتی ہے، چین نے تنازع پر موقف سخت کر لیا ہے،بیجنگ کے سرکاری میڈیا کا حال بھی کچھ کم نہیں ہے جو 1962 میں سرحد تنازع سے متعلق ہونے والی جنگ میں انڈیا کی شکست کو یاد دلا رہا ہے،دہلی کے ایک اخبار کے مطابق اگر آپ میڈیا

میں آج کل کی شہہ سرخیوں پر نظر ڈالین تو معلوم پڑتا ہے کہ چین اور بھارت جنگ کے دہانہ پر ہیں۔میڈیا اور سفارتی بیانات خطرات اور دھمکیوں سے پر ہیں۔ دیلی کے ہی ایک دوسرے اخبار کے مطابق چین نے تنازع پر موقف سخت کر لیا ہے۔بیجنگ کے سرکاری میڈیا کا حال بھی کچھ کم نہیں ہے جو 1962 میں سرحد تنازع سے متعلق ہونے والی جنگ میں انڈیا کی شکست کو یاد دلا رہا ہے۔چینی میڈیا اس وقت کی تصاویر اور رپورٹ شائع کر رہا ہے۔ گلوبل ٹائمز اس سلسلہ میں پیش پیش ہے۔چین اور بھوٹان کے درمیان اس علاقے کی ملکیت کے حوالے سے اختلافات ہیں اوربھارت اس معاملے میں بھوٹان کے موقف کا حامی ہے۔ بھارت کو اس بات پر تشویش ہے کہ اگر مذکورہ شاہراہ کی تعمیر مکمل ہوگئی تو دفاعی حکمت عملی کے اعتبار سے بہت ہی اہم راہداری ’چکن نی‘' تک چین کی رسائی بہت آسان ہوجائے گی۔ دونوں ممالک ایدوسرے کو افواج واپس بلانے کا کہہ رہے ہیں لیکن نتیجہ کچھ نہیں۔اس بار چین نے بھارت کے خلاف اپنے موقف میں شدت پیدا کی ہے اور متنازعہ علاقے سے نکل جانے کو کہا ہے۔ واضح رہے کہ 1967 اور87 ۔ 1986میں دونوں فوجیں آمنے سامنے آئی تھیں لیکن کوئی بڑی لڑائی نہیں ہوئی۔دفاعی تجزیہ نگار اجے شکلا کے مطابق بھارت کا خیال ہے کہ اس نے بھوٹان کے ساتھ جو وعدے کر رکھے ہیں چین انہی وعدوں اور عزم کا امتحان لے رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چین ہمیشہ سے ہی اس قربت سے نالاں رہا ہے۔‘اس بار چین نے بھارت کے خلاف اپنے موقف میں شدت پیدا کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا تھا کہ کہ ’حالات کو مزید خراب ہونے‘ سے بچانے کے لیے انڈین فورسز کو وہ علاقہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے۔انڈین مبصروں کا خیال ہے کہ چین کے انتباہ کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ چینیوں کی طرف سے طاقت کے استعمال کا طریقہ یہ رہا ہے کہ وہ مناسب بیانات اور انتباہ کے ساتھ ساتھ پہلے اس کے لیے گراؤنڈ ورک تیار کرتے ہیں۔ایک چینی ماہر نے مجھے بتایا کہ اس بنیاد پر چین کی دھمکیوں کو صرف دھونس سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔چین سے جنگ کے خطرے کے پیش نظر بھارت میں شدید خوف و ہراس پایاجاتاہے اس موقعے پر بھارتی میڈیا جلتی پر تیل چھڑکنے کا کام کررہا ہے جس کی وجہ سے عوام شدید تشویش کا شکار ہیں شہر شہر چین سے بھارت کی جنگ کے موضوع پر تبصرے جاری ہیں۔





The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.