ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Bahrti bygahrti


تہران (نیوز ڈیسک)ایران کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران اپنے دفاع کے لئے بہترین قسم کے میزائل بنانے کا حق رکھتا ہے اور ہم اس حق کو ضرور استعمال کریں گے۔فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر صرف ایسے میزائلوں کو بنانے پر پابندی ہے جو ایٹمی
وار ہیڈ نصب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔جبکہ ایران کے میزائل تجربات معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس ٗ اکتیس پر پورا اترتے ہیںکمال خرازی نے کہا کہ ایران کے تفصیلات کے مطابق ایران کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران اپنے دفاع کے لئے بہترین قسم کے میزائل بنانے کا حق رکھتا ہے اور ہم اس حق کو ضرور استعمال کریں گے۔فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر صرف ایسے میزائلوں کو بنانے پر پابندی ہے جو ایٹمی وار ہیڈ نصب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔جبکہ ایران کے میزائل تجربات معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس ٗ اکتیس پر پورا اترتے ہیںکمال خرازی نے کہا کہ ایران کے بیلیسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ کے لئے ڈیزائن نہیں کئے گئے ہیں اور تہران کو ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت بھی نہیں ہےبیلیسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ کے لئے ڈیزائن نہیں کئے گئے ہیں اور تہران کو ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت بھی نہیں ہے



The luxury Bastion Hotel Amsterdam Noord is situated in the Amsterdam North, Amsterdam. The brilliant building of this 3-star hotel enthralls the visitors.

This hotel guarantees the noteworthy relief of the guests. The arresting position of this Amsterdam hotel astounds the guests.

The Bastion Hotel Amsterdam Noord has the comfortable in room and out of the rooms features. This stunning hotel is near to the recognized places of the city like The Old Church. The Dam Square, Nes, and New Church is adjacent to the hotel. This luxurious hotel provides the 68 marvelous rooms.



The rooms of this Amsterdam hotel have the small open pantries along with the ovens, a kettle, and the refrigerators. The spectacular curtains are accessible in the rooms.




No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.