ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Army Chef Decide Who is Next Pm




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی ممکنہ نا اہلی کی صورت میں نئے وزیر اعظم کیلئے جن ناموں کی مختصر فہرست چل رہی ہے ان میں کوئی نام ایسا نہیں جو فوج کیلئے بطور خاص کشش کا حامل ہو اور نہ ہی اسٹبلیشمنٹ کی طرف سے اشاروں کنائیوں میں ہی سہی، کسی نام کی حمائت کا تاثر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اگراس فہرست کا حصہ ہوتے تو فوجی اسٹیبلشمنٹ میں ان کیلئے پسندیدگی کے جذبات یقیناً پائے جاتے کیونکہ ،

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ساتھ، چوہدری نثار علی خان حکمران جماعت کے اس حصے کی نمائندگی کرتے ہیں جن کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تصادم سے گریز کیا جائے اسی بناءپر وہ ماضی میں اسلام آباد اور جی ایچ کیو کے درمیان ایک دو طرفہ قابل اعتماد رابطہ بھی رہے ہیں۔ایک قومی اخبارنوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق اگر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ایم این اے کا الیکشن لڑوا کر وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تو سول ملٹری تعلقات کی بہتری کیلئے ان کے کردار کی بدولت وہ فوج کیلئے سب سے زیادہ قابل اعتماد شخصیت ہوں گے۔ ممکنہ وزیر اعظم کے ناموں کی فہرست میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کو سر فہرست سمجھا جا رہا تھا ۔فوجی پس منظر ، سول ملٹری تعلقات کی نزاکتوں کا ادراک، کم گوئی اور صاف سیاسی کیریئر انہیں اسٹیبلشمنٹ کیلئے پسندیدہ بنا سکتے ہیں لیکن ایک ذریعہ کا دعویٰ ہے شاہد خاقان عباسی نے بوجوہ اس منصب کا امیدوار ہونے سے معذرت کر لی ہے۔ پانی و بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے پاس دفاع کی وزارت بھی ہے اور انہیں بھی وزارت عظمیٰ کے منصب کا نہائت اہم امیدوار سمجھا جاتا ہے لیکن پرویز مشرف کے دور میں فوج کے سیاسی کردار پر کڑی تنقید کی وجہ سے باور کیا جاتا ہے کہ عسکری حلقوں میں ان کیلئے سردمہری پائی جاتی ہے ۔ اس تاثر کو دور کرنے کیلئے خواجہ آصف کوشش کرتے رہتے ہیں۔

اگر شہباز شریف کو موجودہ حکومت کی باقی ماندہ مدت کیلئے وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ ہوتا ہے تو ان کے انتخاب سے پہلے نگران وزیر اعظم کیلئے خواجہ آصف کو بہرھال فیورٹ سمجھا جا رہا ہے۔ منصوبہ بندی و ترقیات کے وفاقی وزیر احسن اقبال بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔ حالیہ کچھ عرصہ سے وہ شدو مد کے ساتھ پانامہ کیس میں حکومت کی حمائت بھی کر رہے ہیں۔ کسی تنازعہ کا حصہ نہ ہونے اور پاک چین معاشی راہداری منصوبہ کے انچارج وزیر کی حثییت سے فوجی حلقوں میں انہیں پہچانا جاتا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو ناموں کی اس فہرست میں چوتھے نمبر پر سمجھا جاتا ہے۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ کیلئے وہ قدرے نیا نام ہیں جن کی صلح جو شخصیت ان کی اہم پہچان ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ کس بناءپر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کو بھی ناموں کی اس فہرست میں شامل سمجھا جاتا ہے لیکن وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی اور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں وزیر اعظم کے ساتھ ان کی موجودگی کے باعث ان کے نام کا ذکر بھی چل رہا ہے۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.